اسامہ اقبال
-
تحریک انصاف کو اسلام آباد میں 8 ستمبر کے جلسے کا اجازت نامہ جاری
ضلعی انتظامیہ نے 42 شرائط کے ساتھ این او سی جاری کیا، شرکا کیلیے روٹس مختص
-
نجی بینک کے باہر کیش وین سے ڈاکو 3 کروڑ چھین کر فرار
ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی گارڈز طارق اور سلمان زخمی ہوگئے
-
اسلام آباد کے پاسپورٹ آفس جی ٹین میں سہولیات کا فقدان
پاسپورٹ آفس میں ٹوکن مشین نہ ہونے کے باعث پاسپورٹ آفس کا عملہ اور شہری پریشان ہیں
-
اسلام آباد میں تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس میں اضافے کے خلاف احتجاج
مہنگائی کی وجہ سے گزارا مشکل ہوگیا ہے، حکومت ٹیکسز میں اضافہ واپس لے، مظاہرین کا حکومت سے مطالبہ
-
شہر اقتدار میں اسلام آباد پولیس اپنے ہی احکامات پر عمل درآمد کروانے میں ناکام
باجوں کی خریدوفروخت اور استعمال شہر اقتدار کی شاہراہوں پر بلا روک ٹوک کے جاری رہا
-
اسلام آباد میں ماحول دوست 100 الیکٹرک بسیں چلانے کا آغاز 30 بسیں چلنا شروع ہوگئی ہیں
یہ بسیں ہر دس منٹ بعد اسٹاپ پر پہنچا کریں گی اور شہری صبح 6 بجے تا رات 10 بجے تک اس سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
-
پاسپورٹ کے پرنٹنگ بحران پر قابو پانے کیلیے جدید مشینیں خریدنے کا فیصلہ
پرنٹنگ صلاحیت بہتر بنانے کے لیے سال میں دو بار پرنٹرز خریدنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے
-
پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کا پلان تیار کرلیا
اسلام آباد میں مظاہرے کی قیادت شعیب شاہین کریں گے جبکہ ہر رکن اسمبلی اپنے حلقے میں مظاہرہ کروائے گا
-
شعیب شاہین پی ٹی آئی کے قائم مقام سیکریٹری اطلاعات مقرر
سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
پی ٹی آئی کے پنجاب اور کے پی سے اراکین کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع
الیکشن کمیشن میں کے پی سے 91 اور پنجاب سے 105 اراکین نے بیان حلفی جمع کرایا، پی ٹی آئی ذرائع