اسامہ اقبال
-
شعیب شاہین پی ٹی آئی کے قائم مقام سیکریٹری اطلاعات مقرر
سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
پی ٹی آئی کے پنجاب اور کے پی سے اراکین کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع
الیکشن کمیشن میں کے پی سے 91 اور پنجاب سے 105 اراکین نے بیان حلفی جمع کرایا، پی ٹی آئی ذرائع
-
پی ٹی آئی کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کیلئے مشاورت
عمران خان کی ہدایت پرریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا، چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کی ذمہ داری بیرسٹرعلی ظفر کودی گئی ہے۔
-
ہمارے اراکین اسمبلی پر پی ٹی آئی میں شمولیت نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے عمر ایوب
پنجاب کے مختلف ڈویژنوں کے کمشنرز ہمارے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو وزارتوں کی پیش کش کر رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر
-
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر لیگی کارکنان کا احتجاج سپریم کورٹ کے خلاف نعرے
لیگی کارکنان نے اسلام آباد ایکسپریس وے کو بلاک کردیا جبکہ ٹائر بھی نذر آتش کیے اور عدلیہ مخالف نعرے بازی کی
-
تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ
اجازت نامہ منسوخ ہونے کے بعد پولیس اور انتظامیہ نے جلسہ گاہ کو خالی کروا کے اسٹیج ہٹا دیا
-
اسلام آباد پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا
وحدت المسلمین نے بھی پی ٹی آئی کو جلسہ منسوخ کرنے کی تجویز دی ہے
-
پی ٹی آئی رہنماؤں نے رابطہ کر کے ہلکا ہاتھ رکھنے کی درخواست کی ہے فواد چوہدری
ان حالات میں بانی تحریک انصاف اگلے تیرہ مہینوں میں باہر نہیں آ سکتے، فواد چوہدری نے تجاویز بھی دے دیں
-
ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہاطلاق یکم جولائی سے ہوگا
نیشنل ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 40، ویگن 70، بس 130،ٹرک کا 150 روپے ہوگا
-
تجاوزات آپریشن اسلام آباد میں تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل عامر مغل گرفتار
سی ڈی اے نے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کو بھی ختم کردیا، چار نوٹسسز جاری کیے گئے تھے