پروفیسر ارشد جاوید
-
نفسیاتی علاج کے طریقے
نفسیاتی علاج کے تقریباً 500 کے لگ بھگ معروف طریقے ہیں۔ ان میں سب سے مشہور تحلیل نفسی ہے
-
نفسیاتی علاج کیا ہے
بہت سے غریب بھی نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہیں لیکن ان کو علم ہی نہیں کہ یہ نفسیاتی بیماریاں ہیں