آمنہ علی
-
چیئرمین پی ٹی آئی مقبول لیڈر ہیں بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا چیف الیکشن کمشنر
چیئرمین پی ٹی آئی کی دل سے عزت کرتا ہوں انہیں آئیڈیالائز کرتا تھا، عمران خان کو تحمل کا مظاہرہ کرنا تھا، گفتگو
-
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کی ہدایت، فواد چوہدری کے بھی قابل ضمانت وارنٹ جاری
-
الیکشن کمیشن کی شہریوں کو ووٹر اندراج اور کوائف درستی کیلیے آخری مہلت
کوائف درستی اور ووٹر لسٹ میں اندراج کی آخری تاریخ 25 اکتوبر ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
-
امیدوار کا علیحدہ بینک اکاؤنٹ اور نتیجہ رات دو بجے تک لازمی الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم
ترمیم شدہ رولزپر پندرہ روز میں اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے
-
حکومتی اداروں کے نقصانات 500 ارب ہیں نجکاری تیار لسٹ کے تحت ہوگی وزیر خزانہ
اداروں کو آپریشنل اقدامات ترجیحی بنیادوں پر بہتر کرنا ہونگے، شمشاد اختر کی میڈیا بریفنگ
-
حلقہ بندیاں 14 دسمبرتک مکمل کر کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیں گے چیف الیکشن کمشنر
حلقہ بندیوں کے دورانیے کو مزید کم کرنے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر کی باپ اور اے این پی کے وفود سے گفتگو
-
انتخابی ضابطہ اخلاق پر تمام سیاسی جماعتوں سے دوبارہ مشاورت ہوگی الیکشن کمیشن
عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کے وفود کی الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات
-
عام انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو تجاویز دے دیں
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورتی عمل شروع کردیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی وفود کی ملاقاتیں
-
عام انتخابات کے معاملے پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی الیکشن کمیشن
سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اب تک کے انتظامات پراطمینان کا اظہار ، بروقت اقدامات کیلیے کمیٹی تشکیل
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار 11 ٹریلین کے پی ایس ڈی پی منصوبوں کا ڈیٹا آن لائن کردیا گیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب کے دوران باضابطہ طور پر پی ایس ڈی پی پورٹل کا آغاز کیا