آمنہ علی
-
سندھ میں موٹر ویز کی عدم تعمیر، پیپلز پارٹی سینیٹرز کو تحفظات
قومی شاہراہوں میں امتیازی سلوک پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو بند کرنے اور اختیارات صوبوں کو دینے کی تجویز بھی پیش
-
پی ٹی آئی اور بی این پی مینگل کے انٹرا پارٹی انتخابات کیسز پر الیکشن کمیشن میں سماعت
بی این پی مینگل کی جانب سے کوئی بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا
-
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کیلیے مقرر
انٹرا پارٹی الیکشنز منظور نہ ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان معطل ہے
-
قومی ووٹرز کی تازہ ترین تفصیلات جاری، کل تعداد کتنی ہوگئی؟
ملک کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 60 لاکھ 10 ہزار 349 ہوگئی
-
وزارت خزانہ ملازمین کو بغیر پالیسی اعزازیہ دینے پر آڈٹ اعتراض
پی اے سی میں اعتراضات کا جائزہ، ہر وزارت میں مالی معاملات یکساں خراب ،چیئرمین
-
موجودہ ایوان اگر جعلی ہے تو کیا چیئرمین قائمہ کمیٹی غیر قانونی نہیں؟ ایاز صادق
ہم اب بھی پرامید ہیں کہ مذاکرات ہوں لیکن مذاکرات کسی ایک شخصیت کے لیے نہ ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی
-
مارکیٹ سروے کے بغیر رائس ملز کے پلانٹس کی فروخت کا انکشاف
پی اے سی اجلاس میں پلانٹس کی فروخت سے 1 کروڑ 83 لاکھ کے نقصان کے آڈٹ اعتراض کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان پوسٹ میں خلاف قوائد 381 بھرتیوں کا انکشاف
پی اے اسی نے ایک ماہ میں خلاف قوائد بھرتیوں کے خلاف ایکشن کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
نیپال میں ایمبیسی کی تعمیر کے بجائے کرائے کی مد میں 18 کروڑ خرچ ہونیکا انکشاف
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا کرائے سے متعلق تمام معاملات کو ذیلی کمیٹی میں بھیجنے کا فیصلہ
-
پی اے سی میں 9ڈسکوز سے 877 ارب روپے ریکور نہ ہونے کا انکشاف
دھابیجی اسپیشل اکنامک زون منصوبے کی ماہانہ پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت