جہانزیب عباسی
-
مزدوروں کے مقدمات جلد اور منصفانہ طور پر حل کیے جائیں گے، چیف جسٹس
عدلیہ کام کی جگہ پر حفاظت، مساوات اور بچوں کی مشقت کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
-
ججز ٹرانسفر، چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیڈرل ازم پر تفصیل سے بات کی، آئینی بینچ
مصطفیٰ ایمپکس کیس میں رولز آف بزنس کے سیکشن 16 دو کو کالعدم قرار دیا گیا
-
سپریم کورٹ؛ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
مسلم لیگ(ن)، پی پی پی اور جمعیت علمائے اسلام نے 12 جولائی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلیں دائر کر رکھی ہیں
-
چیف جسٹس کا دورہ چین، ترکیہ؛ سپریم کورٹ کے ڈیجیٹلائزیشن اور کیس مینجمنٹ کوعالمی سطح پر سراہا گیا
کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے عدالتی استعمال اور تنازعات کے حل میں ثالثی اور مصالحتی عمل کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا
-
سپریم کورٹ کے جج کے چیمبر سے "جاسوسی آلات برآمد" ہونے کی خبر بے بنیاد قرار
ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق ایسے جھوٹے دعوے کا مقصد عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچانے ہے
-
ججز ٹرانسفر و سینیارٹی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئی ججز سنیارٹی فہرست، ججز ٹرانسفر نوٹیفیکیشنز اور ہائیکورٹ ججز ریپریزنٹیشن بھی جمع کروائی ہے
-
چیف جسٹس ایس سی او جوڈیشنل کانفرنس کیلیے آج چین جائیں گے
چینی عدلیہ کیساتھ یادداشت پر دستخط، ترکیہ میں آئینی عدالت کی سالگرہ میں شرکت کرینگے
-
وقار سیٹھ کے فیصلے پر پہلے تنقید بعد میں عالمی عدالت میں حوالے دیے گئے، آئینی بینچ
کلبھوشن کو ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی دی، خواجہ حارث
-
بغیر ایف آئی آر گرفتاری ہو سکتی ہے نہ مجسٹریٹ آرڈر کے بغیر زیر حراست رکھا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
جسٹس جمال مندوخیل نے وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث سے کہا 20 منٹ تک اپنے دلائل مکمل کر لیں
-
چیف جسٹس سے ایران اور ترکیہ کے سفرا کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
ملاقات میں ترکی اور ایران سے عدالتی اور ادارہ جاتی تعاون مضبوط کرنے، دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا