جہانزیب عباسی
-
سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت، اگلے ہفتے کا روسٹر جاری
سپریم کورٹ لاہور اور کراچی رجسٹری میں تین، تین اور پشاور رجسٹری میں ایک بینچ تشکیل دیا گیا ہے
-
سپریم کورٹ میں مزید دو ججوں کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب
اجلاس کے ایجنڈے میں جسٹس شجاعت علی خان کی جولائی 2024کے اجلاس میں دیے گئے ریمارکس منٹس سے حذف کرنے کی درخواست بھی شامل
-
اقلیت تحفظ کیس، وہ وقت گزر گیا جب عدالتیں حکومت چلاتی تھیں، آئینی بینچ
جڑانوالہ چرچ جلانے والے مرکزی ملزم گرفتار نہیں ہوئے، تفتیش ٹھیک نہیں ہوئی، وکیل
-
خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیر اسلامی، خلاف ورزی پر فوجداری کارروائی، شریعت عدالت
اسلام سے قبل زمانہ جہالت میں خواتین کو وراثت سے محروم رکھا جاتا تھا، وفاقی شریعت عدالت
-
آرمی ایکٹ کی شقیں کالعدم کرنے کا فیصلہ غلط، آئینی بینچ
آئین سپریم، پارلیمنٹ اس کے تابع،ایکٹ کا مقصد فورسز میں ڈسپلن لانا ہے، جسٹس جمال
-
سپریم کورٹ: 5 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں سزائے موت کے دو ملزم 17 برس بعد بری
ملزمان پر 17 برس قبل چارسدہ میں 5 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کا الزام تھا اور انہیں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت سزا ملی
-
مکمل انصاف کا اختیار بھی استعمال کر سکتے ہیں، آئینی بینچ
یہ قابل ستائش ہے کہ عدالت بہت محتاط انداز میں کیس کو دیکھ رہی ہے، خواجہ حارث
-
آرمی ایکٹ میں درج جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہو گا؟ سپریم کورٹ
حالات جو بھی ہوں سویلینز کا اتنے بڑے پیمانے پر فوجی ٹرائل نہیں ہوسکتا، حامد خان
-
سپر ٹیکس کیخلاف درخواستیں سننے والا 5 رکنی آئینی بینچ تحلیل
جسٹس عامر فاروق بینچ سے الگ، نیا بینچ قائم، آج سے کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ
-
مارشل لا کے اقدام کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے، سپریم کورٹ
ملٹری کورٹس کیس میں حامد خان کا عمران کی گرفتاری کا حوالہ، پرانی کہانیاں نہ سنائیں، اصل نکتے پر آئیں، جسٹس مندوخیل