جہانزیب عباسی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سینیارٹی تنازع، سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا
جسٹس محمدعلی مظہر کی سربراہی میں جسٹس نعیم اخترافغان، جسٹس شاہدبلال، جسٹس صلاح الدین پہنوراورجسٹس شکیل احمد شامل ہیں
-
اقدام قتل، جعلی رسیدوں کے کیسز؛ عمران خان کی سیشن عدالت طلبی پر اہم پیش رفت
بانی پی ٹی آئی کی اقدام قتل، جعلی رسیدوں او دیگر کیسز میں ضمانت کی درخواستیں زیرسماعت ہیں
-
ملٹری کورٹس؛ سپریم کورٹ آئینی بینچ کا آئندہ دو سماعتوں پر کیس مکمل کرنیکا عندیہ
پولیس والا پانچ منٹ کے لیے ادھر ادھر ہو جائے تو اس نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی، جسٹس جمال مندوخیل
-
سپریم کورٹ کا 9مئی سے متعلق کیسز کا ٹرائل 4ماہ میں مکمل کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالتیں ہر 15 روز میں ٹرائل سے متعلق پیش رفت رپورٹس متعلقہ ہائی کورٹس میں جمع کرائیں، عدالت
-
بلوچستان کی صورتحال پر سینئرسیاستدانوں کی بااختیار کمیٹی بنائی جائے، سپریم کورٹ بار
کمیٹی بامقصد مکالمہ شروع کرے تاکہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کیے جاسکیں قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے، صدر سپریم کورٹ بار
-
حکومت اخترمینگل سے مذاکرات کیلئے ایک بااختیار کمیٹی تشکیل دے، صدر سپریم کورٹ بار
اگر مطالبات ایک دو دن کے اندر تسلیم نہیں کیے گئے تو ریڈ زون کی جانب اپنے مارچ کو عملی جامہ پہنائیں گے، اختر مینگل
-
بلوچستان کے مسائل پر سیاسی جماعتوں کی سنجیدگی میں کمی پرسپریم کورٹ بار کا اظہار تشویش
صدرسپریم کورٹ بارمیاں رؤف عطا نے بلوچستان کے مسائل سے متعلق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ سے ملاقات کی
-
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی کردیا گیا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ سے دو ججوں کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر غور ہوگا
-
سپریم کورٹ میں عید تعطیلات کے دوران بھی افسران کو آن کال رہنے کا حکم
عدالت عظمیٰ کی نامزد افسران کی تفصیلات کل تک فراہم کرنے کی ہدایت
-
سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت، اگلے ہفتے کا روسٹر جاری
سپریم کورٹ لاہور اور کراچی رجسٹری میں تین، تین اور پشاور رجسٹری میں ایک بینچ تشکیل دیا گیا ہے