فیاض محمود
-
اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے 113 سے زائد کارکن انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کیس کی سماعت کی اور 88 کارکنوں کو 6 دن کی شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا
-
کاز لسٹ منسوخی، یہ کام جج نے نہ کیا ہوتا تو کرمنل توہین عدالت ہوتی، جسٹس اعجاز اسحٰق
یہ کیس سیاسی لیڈر کا نہیں، اصول طے کرنے کا ہے، حتمی فیصلے میں لکھوں گا اس طرح کیس ٹرانسفر کرنیکی گنجائش نہیں، عدالت
-
اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشری کیلئے قائم ججز ٹریبیونل تبدیل
صدر مملکت کی منظوری سے وفاقی وزارت قانون وانصاف نے نوٹفکیشن بھی جاری کردیا
-
ہمیں اب اپنے ادارے کی فکر ہے کیونکہ گائیڈڈ میزائل ہماری طرف آرہا ہے، جج اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، ایف بی آر افسروں کی ترقی پر حکم امتناعی ختم
ہائی پاور سلیکشن بورڈ کو ایک ماہ میں ترقیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ بانی پی ٹی آئی ملاقاتوں کے کیسز میں بڑی پیش رفت
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے متعلق 20 سے زائد کیسز اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہیں
-
ایف بی آر افسران کی گریڈ 22 میں ترقیاں روکنے کا حکم
ایف بی آر کے متعلقہ افسران کو بذریعہ ٹیلی فون عدالتی حکم سے آگاہ کیا جائے، عدالت
-
ملک میں ہر قانون موجود ہے اس پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
گورننس کے پورے ماڈل کو بہتر بنانے کے لیے ایک نئی نسل کی ضرورت ہے، جج اسلام آباد ہائی کورٹ کا تقریب سے خطاب
-
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، فاتح کا اعلان ہوگیا
واجد علی گیلانی صدر جبکہ منظور احمد ججہ سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے
-
26 نومبر احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کے 120 کارکنان کی رہائی کا حکم
عدالت کا ملزمان کو آئندہ جرم نہ کرنے کا بیان حلفی تھانے میں جمع کرانے کا حکم، 20 ہزار روپے میں ضمانت منظور ہوئی