فیاض محمود
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، ایف بی آر افسروں کی ترقی پر حکم امتناعی ختم
ہائی پاور سلیکشن بورڈ کو ایک ماہ میں ترقیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ بانی پی ٹی آئی ملاقاتوں کے کیسز میں بڑی پیش رفت
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے متعلق 20 سے زائد کیسز اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہیں
-
ایف بی آر افسران کی گریڈ 22 میں ترقیاں روکنے کا حکم
ایف بی آر کے متعلقہ افسران کو بذریعہ ٹیلی فون عدالتی حکم سے آگاہ کیا جائے، عدالت
-
ملک میں ہر قانون موجود ہے اس پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
گورننس کے پورے ماڈل کو بہتر بنانے کے لیے ایک نئی نسل کی ضرورت ہے، جج اسلام آباد ہائی کورٹ کا تقریب سے خطاب
-
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، فاتح کا اعلان ہوگیا
واجد علی گیلانی صدر جبکہ منظور احمد ججہ سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے
-
26 نومبر احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کے 120 کارکنان کی رہائی کا حکم
عدالت کا ملزمان کو آئندہ جرم نہ کرنے کا بیان حلفی تھانے میں جمع کرانے کا حکم، 20 ہزار روپے میں ضمانت منظور ہوئی
-
سنیارٹی پر 5 ججز سے کوئی تنازع نہیں، ذرائع اسلام آباد ہائیکورٹ
ٹیکس کیسز نمٹانے کے لیے جسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن رفت امتیاز پرمشتمل ڈویژن بینچ قائم ہو گا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کا ریپریزینٹیشن مسترد کرنے کا چیف جسٹس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا امکان
ریپریزنٹیشن میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی جائے گی، ذرائع
-
ایف پی ایس سی کو سی ایس ایس کے نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی اضافی سیکیورٹی کی درخواست خارج کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست بھی نمٹا دی