محمد سلیم جھنڈیر
-
سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، کے بی فیڈر کی لائننگ کا کام التواء کا شکار
منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے 14 ارب روپے کی فراہمی کی ڈیمانڈ کردی ہے
-
کراچی میں پانی کے بحران کا خدشہ، کے فور منصوبے کے التوا کے بھی خدشات
کوٹری بیراج سے نکلنے والی نہر کے بی فیڈر کی لاٸننگ کا کام مقررہ وقت پر ختم نہیں ہوسکا
-
گورنر سندھ نے تاجکستان کے سفارت خانہ میں قونصلر ویزہ سیکشن کا افتتاح کردیا
قونصلر سیکشن سے عوام کو ویزہ میں آسانی ہوگی، کامران ٹیسوری
-
حکومت سندھ کا کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف
سندھ اسمبلی نے شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے کا قانون منظور کر رکھا ہے
-
حکومت سازی کے دوران بلاول بھٹو نے وزیراعظم بننے کی پیشکش کو مسترد کردیا تھا، مرتضی وہاب
بانی پی ٹی آئی وزیراعظم بننے کیلیے نو مئی کے حملے کرواتے ہیں تو کبھی اسلام آباد پر لشکرکشی کرتے ہیں، ترجمان بلاول
-
معیشت سکڑتی چلی جارہی ہے، اب کرپشن ہزاروں میں پکڑنا ہوگی، گورنر سندھ
شائد ہمارے اندر ملک سے محبت ختم ہوگئی، شہریوں کے پاس بنیادی سہولیات نہیں ہیں، کامران ٹیسوری
-
کراچی میں عمان کے 54ویں قومی دن کو پھرپور انداز میں منایا گیا
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس سے متصل پریس کلب چوک پر پاک عمان کا پرچم بھی لہرایا گیا
-
بلاول بھٹو سے شرجیل میمن کی ملاقات، صوبائی حکومت کی کارگردگی سے متعلق اقدامات پر بریفنگ
عوامی مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کواس بات کا احساس دلائیں کہ حکومت ہر قدم پر عوام کے ساتھ ہے، بلاول بھٹو
-
خیرپور؛ کوٹ ڈیجی میں گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق تین بچے زخمی
زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد گھر شفٹ کر دیا گیا، ڈی سی خیرپور کی وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ
-
حکومت سندھ کا ریتی بجری کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
چیف سیکریٹری سندھ نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی ملیر کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی