محمد سلیم جھنڈیر
-
حکومت سندھ کا ریتی بجری کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
چیف سیکریٹری سندھ نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی ملیر کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی
-
آبادی کنٹرول، خاندانی منصوبہ بندی کے اہداف کے حصول کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
اقوام متحدہ پاپولیش فنڈ کی ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیا اور بحرالکاہل پیو اسمتھ نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی
-
بلدیہ عظمیٰ کی مارکیٹوں کو سولرسسٹم پر منتقل کردیا جائے گا، میئرکراچی
سولرسسٹم کے ساتھ ساتھ ان مارکیٹوں کی ظاہری اور اندرونی حالت بھی درست کی جائے گی، مرتضیٰ وہاب
-
کراچی؛ خطرناک قرار دی گئیں556 عمارتیں تاحال منہدم نہ کیے جانے کا انکشاف
منہدم نہ کی گئیں خطرناک عمارتوں میں327 صدر ٹاؤن میں ہیں، آڈیٹر جنرل آف پاکستان
-
دریائے سندھ پر کینال بنائی گئی تو دما دم مست قلندر ہوگا، رہنما پیپلزپارٹی
عاجز دھامرا کی کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو، 27ویں آئینی ترمیم پر بھی بات چیت
-
سندھ میں ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ
ڈائریکٹر جنرل بیورو آف سپلائی پرائسز نے پہلی بار اپنے اختیارات صوبہ کے تمام فیلڈ افسران کو منتقل کر دیئے
-
این آئی سی وی ڈی میں گزشتہ 3 برس میں بے ضابطگیوں کی شکایات سامنے آئیں، آڈیٹر جنرل
آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں اسٹنٹ کی خریداری سمیت دیگر معاملات میں بے ضابطگیوں کی نشان دہی کی گئی ہے
-
کراچی میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 1020 گرام آئس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
-
سندھ ہائی کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی بلاول کا ٹویٹ
آئین کے آرٹیکل 70 سے 77 تک کے مطابق قانون سازی کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی، بلاول
-
جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا آئینی عدالت پاکستان کی ضرورت تھی بلاول بھٹو
ہم کبھی بھی آمروں اور ججز کی طرح من مانی سے قانون سازی یا آئین میں ترمیم نہیں کرتے، چیئرمین پیپلز پارٹی