حفیظ تائب

  • نعت رسول مقبول ﷺ

    دے تبسّم کی خیرات ماحول کو ہم کو درکار ہے روشنی یانبیؐ؛
    ایک شیریں جھلک، ایک نوریں ڈھلک، تلخ و تاریک ہے زندگی یانبیؐ