عامر الیاس رانا
-
پاک بھارت کشیدگی؛ نیویارک میں پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جاری
سلامتی کونسل کے 15 اراکین بشمول پانچ مستقل ارکان بھی اجلاس میں شریک
-
انتہاپسند ہندوؤں کی جنونیت کیخلاف نہتی لڑکی ڈٹ گئی
پہلگام فالس فلیگ کے بعد انتہا پسند ہندوؤں کا مسلمانوں پر تشدد اور انتشار بڑھنے لگا، ذرائع
-
شاہراہ قراقرم کو حقیقت بنانے والے چینی محنت کشوں کا خاموش قبرستان
قراقرم ہائی وے محض ایک سڑک نہیں بلکہ پاک چین دوستی کا زندہ اور اٹل نشان ہے
-
پاکستان نے بھارت کے میڈیا کو بلاک کر کے دشمن کو منہ توڑ جواب دیدیا
گزشتہ روز پاکستان نے بھارتی ویب سائٹس اور URLs کو بلاک کیا اور آج اس اہم ٹی وی چینلز کو بھی بلاک کر دیا
-
وفاقی وزیر امیرمقام حادثے کا شکار، 5 افراد زخمی، دو کی حالت تشویش ناک
امیر مقام آزاد کشمیر کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس آرہے تھے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ذرائع
-
مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں پیش آیا
-
کل عمران خان سے اہل خانہ کی ملاقات کا دن ہے، سلمان اکرام راجہ کا ٹویٹ
عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں ان کی بہنیں علیمہ خانم، نورین خانم، عظمیٰ خانم اور قاسم زمان خان شامل ہوں گے
-
وزیر داخلہ کا انسانی اسمگلرز کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کا حکم
ڈی جی ایف آئی اے کو غیر قانونی امیگریشن کے خلاف موثر حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم 10 اپریل کو بیلاروس کا دورہ کریں گے
بیلاروس سے واپس آکر وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف کے ہمراہ لندن جائیں گے
-
سستی بجلی: عوام کو ریلیف دینا مشکل فیصلہ تھا، خالد مقبول
یہ فیصلہ موجودہ اتحادی حکومت کے اس مشتر کہ عزم کا حصہ ہے کہ ملک کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزان کریں گے