عامر الیاس رانا
-
ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ نے 36 افسروں کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی
گریڈ 22 میں ترقیوں کیلیے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ڈیڑھ سال بعد ہوا، بلاول بھٹو کی شرکت
-
چوہدری شجاعت کی سیاسی رابطہ کمیٹی نے قومی مفاہمت کیلئے سفارشات تیار کرلیں
کمیٹی کے پہلے باقاعدہ اجلاس میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں سے مشاورت کے لیے ایجنڈا تیار
-
پاکستان اور چینی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں آج اہم ملاقات
دونوں رہنما باہمی تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر تبادلہ خیال کریں گے
-
نیویارک میں اسحاق ڈار کا او آئی سی کے سفرا سے خطاب، فلسطین و کشمیر کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
نائب وزیر اعظم نے او آئی سی کے مشترکہ مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا
-
شہید لیفٹیننٹ حسن اشرف کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم کی شرکت
نماز جنازہ میں فوجی و سول افسران سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات نے شرکت کی
-
فوج ملکی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف
پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے، جنرل سید عاصم منیر
-
پنجاب میں کسانوں کو تمام زرعی سہولیات ایک چھت تلے فراہم کرنے کا منصوبہ شروع
افتتاحی تقاریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آرمی چیف کی شرکت
-
پاکستان، ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگا
ترکیہ کا ڈرون ٹیکنالوجی میں پیش رفت سے پاکستان کو بھی مستفید کرنے کا فیصلہ
-
صدر آج قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے حلف لیں گے
جسٹس ڈوگر کی سینیارٹی پر چیف جسٹس سے متفق نہیں، اٹارنی جنرل کا تحریری موقف
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سنیارٹی: اٹارنی جنرل کا مؤقف چیف جسٹس سے برعکس، حقائق سامنے آگئے
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے تحفظات سے متفق نہیں، ہائیکورٹ کے جج کا ٹرانسفر عارضی نہیں ہوتا، اٹارنی جنرل منصور عثمان