عامر الیاس رانا
-
کل عمران خان سے اہل خانہ کی ملاقات کا دن ہے، سلمان اکرام راجہ کا ٹویٹ
عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں ان کی بہنیں علیمہ خانم، نورین خانم، عظمیٰ خانم اور قاسم زمان خان شامل ہوں گے
-
وزیر داخلہ کا انسانی اسمگلرز کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کا حکم
ڈی جی ایف آئی اے کو غیر قانونی امیگریشن کے خلاف موثر حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم 10 اپریل کو بیلاروس کا دورہ کریں گے
بیلاروس سے واپس آکر وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف کے ہمراہ لندن جائیں گے
-
سستی بجلی: عوام کو ریلیف دینا مشکل فیصلہ تھا، خالد مقبول
یہ فیصلہ موجودہ اتحادی حکومت کے اس مشتر کہ عزم کا حصہ ہے کہ ملک کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزان کریں گے
-
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ کی امریکا میں اہم ملاقاتیں
معاون خصوصی نے امریکی رہنماؤں کو پاکستان کی حکومتی پالیسیوں بالخصوص معاشی ترجیحات کے حوالے سے بریف کیا
-
ایوانِ صدر میں یتیم بچوں کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام، کمپیوٹر اور ٹیبلٹس کے تحفے تقسیم
بچے ہمارا مستقبل ہیں اور آپ سب مجھے اپنے بچوں کی طرح عزیز ہیں، صدرِ مملکت آصف علی زرداری
-
سکھوں نے بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا، امریکا میں کامیاب ریفرنڈم کا انعقاد
اب وقت آچکا ہے کہ سکھ اپنی آزاد ریاست قائم کریں، سکھ رہنما
-
وزیراعظم کے مشیرڈاکٹرسید توقیر حسین شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ڈاکٹر توقیرشاہ وزیراعظم کے کہنے پر ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفا دے کرآئے ہیں
-
سیاحت کے شعبے میں 2029 تک 5.53 ارب ڈالر کی مارکیٹ متوقع
پاکستان کی سفری اور سیاحتی مارکیٹ 2025 میں 4 ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کرے گی
-
سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی گریڈ 22 میں ترقی
خواتین سیکریٹریزاطلاعات کی ہیٹرک، زاہدہ پروین اور شاہیرہ شاہد بھی خدمات انجام دے چکیں