عامر الیاس رانا
-
بلاول اور خواجہ آصف کو ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا ممبر بنا دیا گیا
بورڈ میں پہلی بارسیاسی تعیناتی، بلاول کے مطالبے پر وزیرا عظم نے انھیں شامل کیا
-
حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہ
مشترکہ مؤقف تیار کرنے کے بعد 27 یا 28 جنوری کو مذاکرتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس بلایا جا سکتا ہے، حکومتی کمیٹی
-
عالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ
عالمی بینک نے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے، ذرائع
-
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی اور ایاز صادق کا رابطہ، عمران خان سے 2 روز میں ملاقات متوقع
اسپیکر ایاز صادق نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے بات چیت کے بعد حکومت سے رابطہ کرلیا
-
اسپیکر نے پی ٹی آئی کو مذاکراتی کمیٹی بنانے کی یقین دہانی نہیں کروائی
کمیٹی قائم کرنا اسپیکر کا اختیار نہیں ہے، اسپیکر کمیٹی کے قیام کیلئے وزیراعظم کو درخواست کریں گے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات، اسپیکر قومی اسمبلی کا کمیٹی کے قیام کیلیے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے کسٹوڈین کی حیثیت سے اسپیکر سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ذرائع
-
بلاول کا وزیر اعظم سے خود کو ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ
ہائی پاورسلیکشن بورڈ کا آخری اجلاس فروری 2023 میں ہوا تھا
-
بشریٰ بی بی کا دوست ملک کے حوالے سے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، سابق آرمی چیف
لگتا ہے عمران خان بھی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے کل کہہ دیں گے کہ یہ بات درست ہے، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ
-
پنجاب بھر میں درجنوں بھٹے، صنعتی یونٹس مسمار کردیے گئے، سینئر صوبائی وزیر
آلودگی پھیلانے پر51 صنعتی یونٹس کو سربمہر اور فیروز والا میں اسٹیل مل بھی سیل کردی گئی ہے، مریم اورنگزیب
-
باڈر ٹریڈز کی بندش سے معاشی بدحالی اور بھوک افلاس میں اضافہ ہوگا، صادق سنجرانی
باڈرز ٹریڈز کی بندش کے بجائے ریگولیشن کا جدید نظام متعارف کرانا چاہیے، سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی