عامر الیاس رانا
-
لندن میں سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکومت کو کارروائی کیلیے خط لکھ دیا
پہلے آگاہ کیا تھا کہ سابق چیف جسٹس کی آمد پر ایسا واقعہ ہوسکتا ہے مگر سیکیورٹی نہیں دی گئی، خط
-
فضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے ذرائع
مولانا فضل الرحمن سے مثبت جواب نہ ملنے کی صورت میں اصلی مسودے میں شامل شقوں کی منظوری کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
-
آئینی ترامیم دو سے تین دن میں منظور کرالی جائیں گی
ایک سے دو دنوں میں مولانا فضل الرحمان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اتفاق رائے حاصل کر لیں گے
-
صدر مملکت نے ورلڈ کراٹے چیمپئن شاہزیب خان کو 10 کروڑ کا چیک دے دیا
کھیلوں کے میدان میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے، آصف زرداری
-
بھارت 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات واپس لے او آئی سی کشمیر رابطہ گروپ
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں رکن ممالک کے وزرا اور سینئر حکام نے شرکت کی
-
مخصوص نشستیں الیکشن کمیشن کی دوبارہ سپریم کورٹ جانے کی تردید
ابھی تک سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کرنے کے حوالے سےکوئی فیصلہ نہیں کیا، الیکشن کمیشن
-
آئین میں ترامیم کا معاملہ 2 ہفتے کے لیے التوا کا شکار
وزیراعظم شہبازشریف بھی 21 ستمبر کو بیرون ملک جائیں گے اور30 ستمبر تک واپس آئیں گے
-
چیف جسٹس یا ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی جا رہی سینیٹرعرفان صدیقی
مولانا فضل الرحمان آئینی عدالت اور ججوں کے طریقہ کار سے متفق ہیں تاہم جزئیات اور تفصیلات کو سمجھنا چاہتے ہیں، سینیٹر
-
جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے ضروری اصلاحات کی ضرورت ہے صدر مملکت
اس سال کے یوم جمہوریت کا عالمی عنوان "مصنوعی ذہانت کی مدد سے بہتر طرز حکمرانی کا فروغ" ہے
-
عدالتی اصلاحتی ترامیم چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرح ہوگی
اتحادی جماعتوں کو تفصیلات نہیں بتائی گئیں، چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اتفاق نہیں ہوسکا، ذرائع