یحییٰ خان
-
گلشن حدید لنک روڈ پر تیز رفتار بس الٹنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی
جاں بحق ہونے والے افراد مختلف علاقوں کے رہائشی تھے جو حیدرآباد سے کراچی آ رہے تھے
-
کراچی میں خونریزی کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک، 2 زخمی
زخمیوں اور لاشوں کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا
-
کراچی، قانون کے رکھوالے لٹیروں کی صف میں شامل، پولیس اہلکاروں کی بھتہ خوری بے نقاب
ملزم فیضان ماضی میں بھی شہریوں کو اغوا کرنے کے مقدمے میں گرفتار ہو چکا ہے
-
کراچی، مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار ملزم کے دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
-
کراچی، کلفٹن فیز ون میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
ملزم کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ہے جہاں اس کی شناخت قاسم کے نام سے ہوئی ہے
-
کراچی، غازی گوٹھ میں صدوق سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد
جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش 2 روز پرانی لگتی ہے ، پولیس
-
کراچی، سپر ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، بھانجا زخمی
ورثا نے قانونی کارروائی کرانے سے انکار کر دیا، پولیس
-
کراچی، ڈیفنس اور بفرزون میں فائرنگ کے واقعات میں 5 سالہ بچی سمیت 2 افراد زخمی
فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس
-
کراچی، رامسوامی کے مکینوں کا بجلی کی عدم فراہمی پر کے الیکٹرک آفس پر دھاوا
کے الیکٹرک آفس کے باہر کھڑے کے الیکٹر کے دو منی ٹرکوں پر بھی پتھراؤ کر کے اس کے شیشے توڑ دیے
-
کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار، اسلحہ و دیگر سامان برآمد
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا