گوہر علی خان
-
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی تیاریاں عروج پر
آئی ٹی، تعلیم، صنعت و تجارت سمیت مختلف شعبوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں مددگار ہونگی
-
آئی ٹی کمپنیوں کا حکومت سے ٹیکس میں نرمی کا مطالبہ
آئی ٹی واحد صنعت ہے جس کا تجارتی توازن تقریباً 75 فیصد سرپلس میں ہے
-
پائیدار ہوابازی فیول کے فروغ سے معاشی ترقی کا حصول ممکن، ماہرین
توانائی کی سلامتی کو تقویت،فصلوں کے نقصان،فضائی آلودگی بھی کم کی جاسکتی ہے
-
رئیل اسٹیٹ شعبہ جلد تیزی کی جانب گامزن ہوگا، سرمایہ کار
تمام معاشی اشاریے مثبت ،ترسیلات زر بڑھ رہا ہے، بیرونی سرمایہ کار دلچسپی لے رہے
-
گلوبل ساؤتھ کانفرنس کا باہمی مالیاتی تعاون بڑھانے پر زور
عالمی مالیاتی استحکام کے لیے ممبر ممالک کے درمیان مالیاتی تعاون بڑھانا ضروری قرار
-
گردشی معیشت سے معاشی، سماجی، ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنا ممکن، معاشی ماہرین
ترقی یافتہ اور بہت سے ترقی پذیر ممالک لینیئر معیشت چھوڑکرگردشی معیشت کی طرف جارہے ہیں
-
زراعت، ٹیکنالوجی اورانرجی سیکٹرکو ترجیح دی جائے، ماہرین
پاکستان کے پاس وسیع صلاحیت موجود،آنیوالے سالوں میں تینوں شعبے دنیا پر حکمرانی کرینگے
-
کاروباری، صنعتی حلقوں کا شرح سود میں طویل مدت کٹوتی کا مطالبہ
مرکزی بینک شرح سود میں6 فیصد کمی کرے تاکہ کاروباری سرگرمیاں فروغ پاسکیں
-
انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان جلد تجارتی معاہدے ہونگے
تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلیے فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر بھی مزید گفتگو کرینگے
-
عرب ممالک کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن میں پاکستان کیلیے مواقع
فنٹیک،سائبرسیکیوریٹی اور AI جیسے شعبوں میں ٹیک پروڈکٹس پر توجہ دینی چاہیے