اسٹاف رپورٹر
-
کراچی، مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
جاں بحق افراد کی نعش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
-
اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کرنے پر پاکستانیوں کے مشکور ہیں، حماس رہنما
اہل غزہ نے اسرائیل کیخلاف مزاحمت میں کمزوری نہیں دکھائی، ہمارے حوصلے آج بھی بلند ہیں اور ہم ساتھ کھڑے ہیں، ناجی الضہیر
-
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سندھ حکومت کا کریک ڈاؤن، 17 ہزار 980 موٹرسائیکلیں ضبط
308 ہیوی اور لائٹ ٹرانسپورٹ گاڑیاں ضبط جبکہ 230 گاڑیوں کی رجسٹریشن عارضی طور پر ضبط ہوئیں، شرجیل میمن
-
کراچی؛ پانی کی ٹینکی کے اوپر سویا شخص نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے قتل
مقتول کو ایک گولی سر پر ماری گئی جس کے باعث موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس
-
گلشن اقبال کراچی میں شہری کے ہاتھوں مبینہ ڈاکو کی ہلاکت، ویڈیو سامنے آگئی
واقعے کے بعد شہری اپنی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور جائے وقوعہ سے روانہ ہو جاتا ہے
-
کراچی: تیز رفتار ڈمپر نے رکشے کو روند ڈالا، تین افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس حوالے سے پولیس کوششیں کر رہی ہے
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 45 سالہ ذاکر، 24 سالہ کانسٹیبل شیراز، 28 سالہ شہباز، 25 سالہ بالاج اور 25 سالہ ریحان کے ناموں سے ہوئی
-
ناردرن بائی پاس پر ٹریلر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور ہلاک، دیگر حادثات میں دو جاں بحق
سپرہائی وے ٹول پلازا پر گاڑی کی ٹکر سے 30 سالہ راہ گیر اور لیاقت آباد 10 نمبر پر گاڑی کی ٹکر سے معمر شہری جاں بحق
-
عوامی فیصلوں کو ماننا چاہیے، کوئی ادارہ ریاست نہیں، وزیر بلدیات سندھ
پیپلز پارٹی کی جیت واضح اور غیر متنازع ہے مگر ن لیگ پر فارم 47 کے الزامات لگتے ہیں، وزیر بلدیات سندھ
-
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں سوٹ کیس سے لاش برآمد
مقتول کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی، پولیس