اسٹاف رپورٹر
-
کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کی کترنیں خاکستر
آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا، حکام
-
پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی ایک ہوگئے
مختلف جماعتوں کے ارکان اسمبلی میں اختلافات عام بات، تاہم ایک پلیٹ فارم پر تینوں جماعتوں کے ارکان اکٹھے ہو گئے
-
کراچی: مشتعل شہریوں کے بدترین تشدد اور جلانے سے ڈاکو ہلاک
نیو کراچی میں واردات کے دوران مسلح ڈکیتوں کی فائرنگ سے 2 دکاندار بھائی زخمی ہوگئے
-
کراچی: امریکی ویزے کیلئے جعلی دستاویزات جمع کرانے والا ملزم گرفتار
ملزم ابراہیم کو امریکی قونصلیٹ کراچی کی شکایت پر گرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
-
پاکستان کسٹمز نے گدھوں کی کھالوں کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا
لیدر پراڈکٹس کی آڑ میں 14ہزار کلوگرام گدھوں کی کھال چین بھیجی جارہی تھی
-
کراچی: جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے سے نوجوان جاں بحق
مقتول کی شناخت 23 سالہ عذیر ولد فہیم کے نام سے کی گئی
-
گورنر سندھ کا بھارت سے علاج کے بغیر واپس آئے معذور لڑکے کے اخراجات اٹھانے کا اعلان
گورنر سندھ کا بیمار پاکستانی شہریوں اور خصوصاً بچوں کے ساتھ بھارتی رویے اور غیر انسانی سلوک پر گہری تشویش کا اظہار
-
پاکستان کا قومی پرچم بردار بحری جہاز بھارتی بندرگاہ پر موجود
پاکستانی بلک کارگو جہاز 'سبی' ملائشیا سے 26 ہزار ٹن کوئلہ لے کر کلکتہ کی بندرگاہ ہالدیہ پہنچا ہے، ذرائع پی این ایس سی
-
کراچی: ٹریفک حادثے میں راہگیر خاتون جاں بحق
متوفیہ راہگیر تھی جس کی عمر 40 سال کے قریب بتائی جاتی ہے
-
کراچی: شاہ فیصل کالونی میں نوجوان لڑکی کی گلے میں پھندا لگا کر خودکشی
اہلخانہ نے بتایا کہ گھریلو چپقلش کی وجہ سے نیہا نے دروازے کی چوکھٹ سے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے