US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
کراچی پولیس آفس پر حملے میں استعمال کی گئی گاڑی اوپن لیٹر پر تھی۔
مبینہ کرپشن کی انکوائری کرنے پر ملزم 2008 میں فائرنگ سے اسٹیٹ لائف کے ریجنل چیف کو قتل کرکے فرار ہوگیا تھا
بدقسمتی سے پاکستان ابتداء سے ہی سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معاشی ترقی میں ناکام رہا ہے
شاہ فیصل کالونی سے تعلق رکھنے والی تیرہ سالہ لڑکی موبائل پر لڈو اسٹار گیم کھیلتی تھی، اُس کی عبداللہ سے دوستی ہوئی
جاں بحق افراد میں تاجر، صحافی، پیش امام، یونیورسٹی، طالبعلم، سیکیورٹی گارڈز اور شیر خوار بچی شامل ہیں
جیل چورنگی پر واقع ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں لگنے والی آگ رواں سال کی سب سے بڑی آگ تھی
2022ء میں اسٹریٹ کرائم کی مجموعی وارداتوں کی تعداد 85948 تک پہنچ گئی، جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 10 فی صد زیادہ ہے
ڈاکوؤں نے دو پولیس اہلکار، ایس ایچ او اور ایک راہ گیر کو زخمی کیا، پولیس
مسلح افراد خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے بزرگ شہری سے 3 لاکھ روپے چھین کر لے گئے
شواہد اور ایف آئی آر میں تضاد، مبینہ مغوی لڑکی کا کچھ پتہ نہیں، ملزم باآسانی بیرون ملک فرار