Sajid Rauf
-
ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلیے کراچی میں کریک ڈاؤن، پہلے روز ڈمپرز سمیت 40 ہیوی گاڑیاں ضبط
خستہ اور بوسیدہ حال گاڑیوں کو ضبط کر کے یارڈ بھیج دیا گیا ہے، ڈی آئی جی
-
کارساز حادثے میں میاں بیوی جاں بحق، واقعے سے متعلق رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
کار سوار کی عمر 17 سال ہے اور اُس کے پاس شناختی کارڈ یا ڈرائیونگ لائسنس نہیں، واقعے کا مقدمہ قتل بالسبب کے تحت درج
-
کراچی کے لاپتہ تاجر کی پتھر بندھی سمندر میں ڈوبی ہوئی لاش برآمد
تاجر آصف 29 جنوری سے لاپتہ تھا جس کی لاش سی وی کے قریب سے برآمد ہوئی
-
کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
حادثات میں دو نوجوان شدید اور تین خواتین زخمی ہوئیں
-
کراچی 4 خواتین کے قتل کا مقدمہ درج بیٹے کے ملوث ہونیکا امکان
بیٹے بلال کے دائیں بازو اور بائیں ہاتھ کی انگلیوں پر تازہ کٹ کے نشانات تھے، مدعی مقدمہ والد
-
سیکیورٹی کمپنی سے اسلحہ چرانے والا گارڈ گرفتار اسلحے سے بھرا بیگ برآمد
گرفتار ملزم شہرمختلف سیکیورٹی کمپنیوں میں بطور سیکیورٹی گارڈ ملازمت کرچکا ہے
-
ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث ملزم کے خاکے جاری انعامی رقم کا اعلان
سی ٹی ڈی اپنے ہی افسر کے قتل میں ملوث ملزمان کا نہ تو سراغ لگا سکی
-
کراچی میں مسافربس پر پولیس فائرنگ سے ٹائر برسٹ حادثے سے بال بال بچ گئی اہلکار گرفتار
مسافر بسوں کے ڈرائیوروں نے بسیں ناردرن بائی پاس پر کھڑی کردیں
-
کراچی پولیس مقابلے میں 2 انتہائی مطلوب ہائی پروفائل ڈکیت ہلاک
ایک ہلاک ملزم پر 8 اوردوسرے پر 10 مقدمات درج تھے، ایس ایچ او پیرآباد
-
کراچی یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ کرنیوالے 35 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک ایم جی فائیو رائفل سمیت مختلف لائسنس یافتہ اور غیر قانونی اسلحہ برآمد، مقدمات درج