ساجد رؤف
-
کراچی یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ کرنیوالے 35 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک ایم جی فائیو رائفل سمیت مختلف لائسنس یافتہ اور غیر قانونی اسلحہ برآمد، مقدمات درج
-
ڈیفنس میں خونی تصادم فریقین نے جدید اسلحے سے 150 سے زائد گولیاں چلائیں پولیس
دو گروپوں میں مسلح تصادم کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، پولیس نے بتایا واقعے کی باریک بینی سے تفتیش کی جارہی ہے
-
ڈکیتی مزاحمت یا ذاتی دشمنی کورنگی میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے دکاندار جاں بحق
مقتول دکاندار کے رشتے دار نے بتایا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں ہے اور یہ واقعہ موبائل چھیننے کے دوران مزاحمت پر پیش آیا
-
کراچی ہیٹ اسٹروک سے 8 ہلاکتوں کی تصدیق سردخانوں میں لائی گئیں 668 لاشیں معمہ بن گئیں
ایدھی اور محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار میں واضح فرق کی وجہ سے ڈاکٹر الجھن کا شکار ہیں، ڈاکٹر عبداللہ متقی
-
کراچی رمضان المبارک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 17 شہری جاں بحق درجنوں زخمی
پولیس کسی بھی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی
-
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک ہی دن میں دو نوجوانوں سمیت 3 شہری قتل
سال 2024 کے 29 دنوں میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے 11 شہری جاں بحق ہوگئے
-
افغان کرمنلز کے جانے کے بعد وارداتوں میں کمی آئی ایڈیشنل آئی جی کراچی
منشیات اور اسلحے کا تحفہ ہمیں پڑوسی افغانستان نے دیا
-
رواں سال آتشزدگی کے واقعات میں 41 شہری جاں بحق ہو گئے
آتشزدگی کے واقعات میں انسانی جانوں کے زیاں کیساتھ اربوں کا نقصان
-
کراچی میں سال 2023 کے دوران ڈاکو راج ہر 18 منٹ پر ایک فون چھینا
موٹرسائیکل اور گاڑیوں کی چوری و چھینے کی وارداتوں میں رواں سال بے تحاشہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
شوہر نے بیوی کے قاتل پولیس اہلکاروں کو معاف کردیا
مقدمہ قتل بالسبب کی دفعہ کے تحت پولیس اہلکاروں کے خلاف درج