عائشہ صغیر
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹراسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو اس اہم فورم کا بانی چیئرمین حالیہ کامیاب دورہ کوالالمپور کے دوران نامزد کیا گیا
-
پنجاب حکومت کا نجی شراکت منصوبوں کے لیے پرانی اتھارٹی ختم کرکے نئی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
نئی اتھارٹی عوامی نجی شراکت داری ایکٹ 2025ء کے نام سے جانی جائیگی جس کی تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئیں
-
تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی
-
شادی بیاہ میں رقص و سرور پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش
ڈی پی او مہک ملک کو بلائے تو آرٹ اور کلچر اور غریب آدمی بلا لے تو فحاشی کہا جاتا ہے، اسپیکر
-
پنجاب اسمبلی میں 11 کھرب 94 ارب سے زائد کے مطالبات زرپرمشتمل ضمنی بجٹ منظور
سپلیمنٹری بجٹ 24-2023کے37 مطالبات زر سمیت 11 کھرب 94 ارب 79 کروڑ 75 لاکھ 2 ہزار کے مطالبات زر کی منظوری دے دی گئی
-
پنجاب اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
امریکی قرارداد پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور پاکستان میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش ہے، قرارداد
-
بولتے حروف
آنکھوں کی روشنی سے محروم افراد تعلیم جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم ہیں