تازہ ترین 
< >
rss

 عاطف ملک

ڈھلتے سورج کی کرنوں میں سنہرا دکھائی دینے والے الحمرا محل کا نظارہ بھولتا نہیں

قرطبہ پیلس ایک محل کی باقیات سے بنایا گیا ہے جو کسی اور جگہ تھا اور تباہ کر دیا گیا ۔

June 30, 2024

1500 میں کیتھولک حکمرانوں کے حکم پرعربی کی 5 ہزار سے زائد کتابیں نذرآتش کی گئیں

غرناطہ یونیورسٹی کے طالب علم ابن الخطیب نے فلسفی، مورخ اور طبیب کی حیثیت سے شہرت پائی، مسلم اسپین کے دور میں وزیر رہا

June 23, 2024

مسلمانوں کے زوال کے بعد بھی عمارتوں میں اندلسی طرز تعمیر نمایاں رہا

مدینہ الازھرہ کے سب سے اونچے قطعہ زمین پر ’القصر‘ یعنی شاہی محل تھا، یہاں خلیفہ کی رہائش، شاہی دفاتر اور بڑے ہال تھے۔

June 16, 2024

پرانے قرطبہ میں نصب ابن رُشد کا مجسمہ مسلمانوں کے علمی عروج کی یاد دلاتا ہے

مسجد قرطبہ میں صلیبیں نصب ہیں، مینار سے اذان کے بجائے گھنٹی کی آواز آتی ہے

June 9, 2024

قدیم مسلم طرز تعمیر میں ہر گھر کے صحن میں حوض اور فوارہ نظر آتا ہے

اُندلس پر قبضے کے بعد فاتح عیسائیوں نے مسلمانوں کے لیے ’مدجن‘ لفظ کا استعمال شروع کیا جس کے معنی ’پالتو‘ ہے

June 2, 2024
1