Staff Reporter
-
جامعہ کراچی میں شعبہ جرمیات کے تحت منفرد نمائش کا انعقاد
نمائش میں فرضی تھانہ اور عدالت بنائی گئی جس میں طلبہ نے سمجھانے کے لیے ڈراما پیش کیا
-
بختاور بھٹو زرداری نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا
بختاور بھٹو نے اپنے نومولود بیٹے کا نام اپنے نانا ’’ذوالفقار‘‘ کے نام پر رکھا ہے
-
5 ویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر نمائش ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح وزیر اعظم کرینگے
کپاس کی 3 سے ساڑھے 3 ملین گانٹھیں درآمد کیے جانے کا اندازہ ہے
-
کراچی سائٹ ایریا قبرستان سے صندوق میں بند خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد
صندق کھلنے پر اس میں موجود خاتون کی لاش کے منہ پر بھی ٹیپ لگا ہوا تھا جبکہ ہاتھ اور ٹانگیں بھی ٹیپ سے باندھی گئیں تھیں
-
کراچی نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر جاں بحق
مقتول عزیز آباد کا رہائشی اور رینجرز سے ریٹائر تھا، ابتدائی طور پر واقعہ پراپرٹی یا ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے
-
کراچی سکھن پولیس نے جعلی پولیس اہلکار کو وردی سمیت گرفتار کر لیا
ملزم پولیس کی وردی پہن کر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے علاقے سے پولیس کے نام پر بھتہ وصول کرتا تھا
-
متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار انرجی سیکٹرز میں سرمایہ کاری کریں گے وزیر توانائی سندھ
وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کی ملاقات
-
کراچی فلاحی ادارے کی جانب سے غریب طلبا کیلیے ناسا کے لائیو سیشن کا انعقاد
ایرو اسپیس ٹیکنولوجسٹ ڈاکٹر گیری نے امریکہ سے آن لائین ناسا کا لائیو سیشن دیتے ہوئے اپنے خلائی تجربات طلبہ سے شیئر کیے
-
کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا
آئینی ترمیم کے لیے جو طریقہ اختیار کیا گیا وہ جمہوریت پر دھبہ ہے، کراچی بار ایسوسی ایشن
-
کراچی میں رواں ہفتے گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
نومبرکے وسط سے موسم قدرے بہترہونا شروع ہوگا، چیف میٹرولوجسٹ