Staff Reporter
-
کموڈور شہزاد اقبال کی ریئر ایڈمرل کے رینک پر ترقی
ریئر ایڈمرل شہزاد اقبال کو ان کی شاندار خدمات کےاعتراف میں فلیگ آفیسرستارہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا ہے
-
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات 876 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں شزہ فاطمہ
گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات 656 ملین ڈالرز تھیں
-
اللہ تعالیٰ نے مولانا سے بہت بڑا کام لیا اور ہمیں بھی حصّہ دار بنایا مصطفیٰ کمال
آئین میں سود کے خاتمے کی تاریخ شامل کروانے پر مولانا فضل الرحمٰن زبردست خراج تحسین کے مستحق ہیں، رہنما ایم کیو ایم
-
وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کیلیے 75 ارب کے منصوبوں کی منظوری کا عمل شروع کرنے کی ہدایت
رواں مالی سال کے بجٹ میں ان منصوبوں کیلیے14 ارب 80 کروڑ مختص کیے گئے ہیں اورآئندہ سال تک تکمیل کا ہدف ہے،مراد علی شاہ
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی انڈیکس کی 86000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ بحال
تیزی کے سبب 60.44 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں
-
کراچی چیمبر کا پینشنرز اور بزرگوں کی نادرا شناخت سے متعلق وزیراعظم کو خط
نادرا کی موجودہ بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت کو فوری طور پر چہرے کی شناخت کی سہولت سے تبدیل کیا جائے، کراچی چیمبر
-
پاپوش نگر میں کمسن بچے پر تشدد کرنے والا دکان دار گرفتار
ملزم نے معمولی تکرار پر بچے پر رسیوں سے باندھ کر تشدد کیا اور ویڈیو وائرل کردی
-
آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین
ترمیم کے ذریعے سود کے خاتمے، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا، مفتی تقی عثمانی
-
کراچی کی جیل سے اغوا و زیادتی کا ملزم فرار
غفلت اورلاپرواہی برتنے پر 7پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج
-
سردیوں کا آغاز ہوتے ہی لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ بڑھنے لگی
لاہور آج بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر