Staff Reporter
-
لیاری بیٹے نے ماں سمیت چاروں خواتین کے قتل کا اعتراف کرلیا
والدہ نے میری طلاق کرادی تھی جس پر غصہ تھا، ملزم بلال کا پولیس کو بیان
-
پاک بحریہ نے منشیات کی بڑی کھیپ اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دی
بحیرہ عرب میں آپریشن کے دوران پاک بحریہ نے تقریباً 2000 کلو گرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن قبضے میں لے لی
-
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت دہم کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا
اسکولوں کے نمائندے اتھارٹی لیٹر، شناختی کارڈ کاپی اور آفس کارڈ کے ہمراہ مقررہ تاریخوں میں مارک شیٹ حاصل کر سکتے ہیں
-
جناح ٹرمینل سے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سفر کرنے والے خاتون سمیت دو مسافر گرفتار
گرفتار ملزمان کے پاسپورٹس پر جعلی ویزے لگے ہوئے تھے
-
کراچی کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے والا ملزم گرفتار
ملزم کا تعلق لاہور سے ہے جس کے خلاف کارروائی امریکی قونصل خانے کی درخواست پر عمل میں لائی گئی
-
کراچی میں پلاسٹک پسٹل دکھا کر موبائل فونز چھینے والے 2 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے پلاسٹک کی پسٹل اور چھینے گئے موبائل فون برآمد کر لیے گئے
-
سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تحت منشیات سے آزاد پاکستان گولڈ کپ سائیکل ریس
نوجوان نسل کو منشیات سے مکمل آزادی دلانے کے لیے ہمیں کھیلوں کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے، سید شجاعت حسین
-
کراچی گاڑی نہ روکنے پر ڈکیتوں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق
فائرنگ سے ایک شخص معمولی زخمی ہوا، گاڑی میں سوار 2 خواتین محفوظ رہیں
-
سوئی گیس بلز نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ایم کیو ایم
بلاجواز ٹیرف میں اضافے کو فی الفور واپس لیا جائے، اراکینِ سندھ اسمبلی کا مطالبہ
-
کراچی شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
ملزم شوہر نے مقتولہ کو ایک گولی سر پر ماری، پولیس