Staff Reporter
-
امیر البحر کا دورہ نیدرلینڈملٹرینیول حکام سے ملاقاتیں
امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف نے رائل نیدرلینڈز نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ بھی کیا
-
پی آئی اے کو کسی صورت اونے پونے فروخت نہیں کرنے دیں گے عبداللہ جدون
سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجینئرز آف پاکستان کے نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب سے نومنتخب صدرعبداللہ جدون کا خطاب
-
کراچی کورنگی کراسنگ کے قریب فائرنگ سے رکشا ڈرائیور جاں بحق
مقتول کی شناخت 30 سالہ محمد احسن رضا کے نام سے کی گئی
-
کراچی تشدد اور فائرنگ سے شدید زخمی ڈاکو دوران علاج ہلاک
تشدد سے شدید زخمی ہونے والے 2 ڈاکوؤں میں ایک ڈاکو دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جناح اسپتال میں ہلاک ہوگیا
-
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں اعلٰی عہدوں پر فائز ہونے کیلیے آئی بی اے کا ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار
امیدوار زیادہ ہونے کے باعث آئی بی اے کراچی سے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن
-
کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی
پولیس واقعات کی مزید تحقیقات کر رہی ہے
-
ابراہیم حیدری میں چھوٹے بھائی نے غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کر دیا
ملزم نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ اس نے اپنے بھائی کو غیرت کے نام پر قتل کیا جبکہ اس کی اہلیہ چند ماہ کی حاملہ بھی ہے
-
ہفتے کو شہر کا موسم گرم وخشک رہا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 392 ڈگری ریکارڈ
شہر میں گرمی کی حالیہ لہر بدستور 4 تا 5 روز برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
-
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر پارسل کے ذریعے منشیات کی پاکستان اسمگلنگ ناکام بنا دی
اسکیننگ کے دوران کینڈی کے ڈبوں سے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی 3.8کلوگرام میرجوانہ برآمد ہوئی
-
سندھ میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ رواں سال تعداد 12 ہوگئی
پاکستان میں رواں سال مجموعی طور پر پولیو کے 39 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں