Staff Reporter
-
کراچی ایف آئی اے نے زائد المعیاد اورممنوعہ ادویات کا بڑا ذخیرہ تحویل میں لے لیا
گرفتار ملزم زائد المعیاد ادویات پر چسپاں تاریخ تبدیل کرکےان کو دوبارہ مارکیٹ میں فروخت کرتا تھا
-
پاک بحریہ کے سربراہ کا دورہ نیدرلینڈز اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں
نیول چیف کے دورہ نیدرلینڈز سے دونوں ممالک کے درمیان بالخصوص بحری افواج کے دفاعی تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔
-
سونا مزید مہنگا عالمی و مقامی مارکیٹ میں قیمت بلند ترین سطح پر
سونا عالمی مارکیٹ میں قیمت 9 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 900 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ
-
کراچی حسین آباد میں عوام نے 2 ڈاکوؤں کو فائرنگ اور تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں
-
معروف اداکارسلیم ناصرکی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے
19 اکتوبر 1989 کو سلیم ناصرکو دل کا دورہ پڑا جوجان لیوا ثابت ہوا
-
کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی
دونوں افراد کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا
-
کراچی کورنگی سے مبینہ مقابلے میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پولیس نے گرفتار زخمی ڈکیت کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا
-
خیرپور اسلحہ اسمگلروں کے بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ گرفتار بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
گرفتار ملزم کے قبضے سے 20 پسٹل، 40 میگزین اور کلاشنکوف کی ڈھائی ہزار گولیاں برآمد کی گئیں
-
مطالبات تسلیم جامعہ کراچی کے طلبا نے احتجاج ختم کردیا
انتظامیہ نے 14 میں سے 11 مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا الائنس
-
کراچی موٹرسائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری قتل
رواں سال مسلح ڈکیتوں کے ہاتھوں جاں بحق شہریوں کی تعداد 96 ہوگئی