Staff Reporter
-
کراچی پولیس افسر کے قتل میں ملوث ڈکیت افغان شہری نکلے
مقابلے میں مارے گئے ملزمان سے اسلحہ ، موبائل فونز ، نقدی اور واردات میں استعمال ہونے والئ موٹرسائیکل برآمد کی گئی تھی
-
آئینی عدالت بلاول کا مطالبہپارٹی منشور کا حصہشرجیل میمن
ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ ہم کل کا احتجاج شرجیل انعام میمن کی آمد کے باعث ملتوی کر رہے ہیں
-
ملکی زرمبادلہ بڑھ کر 16ارب 11کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے
کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 15.04 کروڑ ڈالر گھٹ کر 5.08 ارب ڈالر رہ گئے ہیں
-
معاشی حالات میں بہتری سلسلہ آئندہ مالی سال بھی جاری رہے گا اسٹیٹ بینک
پاکستان کے کلّی معاشی حالات میں بہتری کا سلسلہ مالی سال 25ء میں بھی جاری رہنے کی توقع ہے
-
اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلہ پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک
ڈاکوؤں کے قبضے سے 2 پستول، گولیاں، چلیدہ خولز، 2 موبائل فونز، نقدی اور زیر استعمال 125 موٹر سائیکل برآمد ہوئی
-
کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی
پراسرار واقعہ میں خاتون زخمی ہوگئی جسے چھیپا کے رضا کاروں نے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال پہنچایا
-
حکومت سندھ کا سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ
فنانس کمیٹی اجلاس میں کے الیکٹرک کے واجبات دینے اور متعدد دیگر منصوبوں کی منظوری دی گئی
-
کراچی کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک
ہلاک شخص کی شناخت 35 سالہ یوسف مسیح کے نام سے کی گئی
-
سانحہ کارساز دنیا میں کسی بھی سیاسی جماعت پر سب سے بڑا حملہ تھا سعید غنی
سانحہ لیاقت باغ کی طرح کارساز حملے کے شواہد بھی مٹا دیے گئے تھے، صوبائی وزیر
-
کراچی میں چوری شدہ گاڑیوں کی واپسی کے نام پر فراڈ کا انکشاف
تاوان طلب کرنے والا خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتا رہا