Abdullah Sheikh
-
پی ایس 81 خواتین کے پولنگ اسٹیشنوں پر مرد عملہ تعینات
ہاتھ پکڑ کر انگوٹھے لگوانے پر با پردہ خواتین ہچکچاہٹ کا شکار، ووٹ ڈالے بغیر لوٹ گئیں
-
پی ایس45 دس جماعتی اتحاد متفقہ امیدوار لانے میں ناکام
صوبائی نشست اتحادی جماعتوں کیلیے اوپن، سنی تحریک اتحاد سے عملاً الگ،پی ایس 50 سے ایس ٹی پی کا امیدوار دستبردار
-
حیدرآباد کی 9 نشستوں پر 377 کاغذات نامزدگی منظور
3قومی اور6 صوبائی نشستوںپر 462 کاغذات نامزدگی داخل کیے گئے، 87 مسترد
-
پی پی بورڈ کا اجلاس حیدرآباد سے امیدواروں کے نام فائنل
بھرگڑی کو قومی اسمبلی، پیر امجد کی نشست سے شرجیل میمن کو انتخاب لڑانے کا امکان
-
پیپلزپارٹی نے ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کو نوکریاں دیں قائم علی شاہ
کئی ارب کے ترقیاتی کام کرائے، نواز شریف جب وزیراعظم تھے تو وہ سندھ نہیں آئے
-
رانی باغ انتظامیہ کی غفلت سے تباہچڑیا گھر بھی اجڑگیا
ٹکٹوں اور پارکنگ فیس سے کروڑوں کی آمدنی کے باوجود کوئی توجہ نہیں دی جارہی
-
سندھ کیلیے خون کا آخری قطرہ بھی بہا دینگے قوم پرست رہنما
بکائو مال نہیں جودھرتی ماں کا سودا کر لیں، سندھ میں نیا اسرائیل بنانیکی سازش کی جا رہی ہے
-
پی پی کا کامیاب جلسہ نئے بلدیاتی نظام کی مکمل حمایت کا اعلان
زرداری اور قائم علیشاہ پر اظہار اعتماد،دہشت گردوں کا سرکچلنے کا عزم، جئے بھٹو کے نعروں میں قراردادیں منظور