اسپورٹس ڈیسک
-
ڈیوڈ وارنر گھنٹوں انتظار کرانے پر بھارتی ایئرلائن پر بھڑک اٹھے
سابق آسٹریلیوی کپتان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں غصے کا اظہار کیا
-
ناکامی پر سوائیٹک برہم، بال بوائے کی جانب گیند اچھال دی
ایگا کی اس حرکت پر وہاں موجود لوگوں کی طرف سے مخالفانہ ردعمل ظاہر کیا گیا
-
شاداب خان کس پرفارمنس کی بنیاد پر ٹیم میں لائے گئے؟ سوال اٹھنے لگا
ٹی ٹوئنٹی میچ میں بولرز کی ناقص پرفارمنس پر احمد شہزاد کی تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست پر قومی کپتان نے ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟
کیوی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے شکست دی تھی
-
پی ایس ایل چھوڑنے پر کوربن بوش کو پی سی بی کا قانونی نوٹس
کوربن بوش کو پشاور زلمی نے پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ میں ڈائمنڈ کیٹیگری میں منتخب کیا تھا
-
ورون چکرورتی نے ٹیسٹ کرکٹ میں عدم دلچسپی کی وجہ بتا دی
میں زیادہ سے زیادہ 10 سے 15 اوورز کروا سکتا ہوں، بھارتی اسپنر کا انکشاف
-
ہیٹ پر سیاسی نعرہ درج ہونے کے باعث عامر جمال پر 13 لاکھ روپے جرمانہ
آسٹریلیا میں سیریز کے دوران تین کرکٹرز کو ہوٹل تاخیر سے واپسی پر 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوا
-
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان میں میچز کا شیڈول جاری
ایونٹ 9 سے 19 اپریل تک لاہور میں ہوگا
-
صائم ایوب کی انجری سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی
اوپنر جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن دائیں ٹخنے کی انجری سے دوچار ہوگئے تھے
-
ٹیم ہڈل میں تاخیر سے شامل ہونے پر روہت، شبمن پر غصہ، ویڈیو وائرل
بھارتی اوپنر شبمن گل سردست ون ڈے میں نائب کپتان کی ذمہ داری بھی رکھتے ہیں