اسپورٹس ڈیسک
-
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف عہدے سے مستعفی
محمد یوسف نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ کا عہدہ رکھتے تھے
-
برازیلین کھلاڑی نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں ٹرانسفر کو خواب کی تعبیر قرار دیدیا
کنہا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ 62 ملین ڈالر کے عوض 12 ماہ کے آپشن کے ساتھ پانچ سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں
-
پی ایس ایل ایکس کی ٹکٹوں کی واپسی کب شروع ہوگی؟
رقم کی واپسی 16 تا 20 جون تک عمل میں لائی جائیگی
-
کراچی کا ہائی پرفارمنس سینٹر ویمن کرکٹرز کیلیے مختص
تینوں شعبوں میں یکساں مہارت کے حامل کھلاڑی چاہئیں،عاقب جاوید
-
سکندر رضا زمبابوے میں نسلی تعصب کا شکار
آل راؤنڈر کی شکایت پر حریف لوکل کوچ مافووا کو معطل کر دیا گیا
-
عمانی کرکٹرز کا بورڈ کے ساتھ انعامی رقم پر تنازع
ورلڈ کپ کے 2 لاکھ 25 ہزار ڈالر تاحال نہیں ملے، شکایت پر پلیئرز فارغ
-
محمد عباس کے انگلش کاؤنٹی ناٹنگھم شائر سے معاہدے میں توسیع
میڈیم پیسر محمد عباس عید کے فوری بعد دوبارہ انگلینڈ روانہ ہو جائیں گے
-
ایکسپریس کے اسپورٹس ایڈیٹر سلیم خالق آئی سی سی کی ووٹنگ اکیڈمی میں شامل
23 رکنی اکیڈمی میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر دوسری پاکستانی ہیں
-
نوجوان اسکواڈ کی کارکردگی پر بے حد فخر ہے، کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم
پہلی سیریز توقعات سے کافی زیادہ کامیاب رہی، مائیک ہیسن
-
پی ایس ایل 10 فائنل شو ڈاؤن، کوئٹہ یا لاہور؟ فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا
ایونٹ کی فاتح سائیڈ کو 5 لاکھ ڈالر بطور انعام دیے جائیں گے، رنرز اپ کیلیے 2 لاکھ ڈالر مختص ہیں