Nama Nigar
-
جامشورو کا کوئلے سے چلنے والا 660 میگاواٹ منصوبہ تیار
صدر اور وزیر اعظم 25جون کو افتتاح کرینگے، منصوبے میں نقائص اور کرپشن کا انکشاف
-
گلیڈی ایٹرز کے پلیئرز و آفیشلز کی فیملیز کے ساتھ اسٹیڈیم میں ناروا سلوک
ضلعی انتظامیہ کے افسروں نے باکس سے باہر بھیج دیا،ٹیم کا سخت احتجاج
-
شائقین کو کرکٹ کی کشش اسٹیڈیم لانے لگی
ملتان کے دوسرے میچ میں کراؤڈ بہتر،سہولت کیلیے شٹل بس دستیاب
-
ٹھٹھہ ٹرک اور سوزوکی میں تصادم 7 افراد جاں بحق
قومی شاہراہ پر ماہی گیروں کی سوزوکی ٹرک سے ٹکرا گئی
-
لاہور میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے پریمئیر کی رنگا رنگ تقریب
فلمی ستاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگادیئے
-
پی ٹی آئی میں آکر مس فٹ ہوگیا ہوں ارباب غلام رحیم
ارباب غلام رحیم نے جلسے میں پی پی پی کے ساتھ پی ٹی آئی پر بھی تنقید کے نشتر چلا دیے
-
جھڈو یوٹیلیٹی اسٹور میں اشیائے خورونوش کی شدید قلت
شہری مہنگائی کے دوران میں ملنے والے ریلیف سے محروم،نوٹس لینے کا مطالبہ
-
ٹنڈو محمد خان چچی نے گھریلو تنازع پر 8 ماہ کی بچی کو قتل کردیا
لاش واٹر کورس میں پھینک دی، ٹنڈو غلام حیدر میں بختاور کے قتل کا معمہ حل، ملزمہ ارشاد بانو نے اعتراف جرم کر لیا۔
-
ٹنڈوآدم میں ڈاکو حسیناؤں نے گھر لوٹ لیا وڈیو بھی بنائی
3مسلح خواتین حبیب انصاری کی اہلیہ کو یرغمال بنا کر3 تولے کے طلائی زیورات،3 لاکھ روپے، موبائل فون و دیگر سامان لے اڑیں
-
کوٹری میں معذور لڑکی ہتھوڑے کے وار سے قتل ماں زخمی
مرحوم پولیس اہلکار بشیر کی24 سالہ بیٹی ریشماں اوربیوہ ریحانہ پر نا معلوم شخص نے گھر میں گھس کر ہتھوڑے برسا دیے