Crime Reporter
-
پشاور میں پیزا ڈیلیوری بوائے سے واردات ویڈیو سامنے آگئی
بائیک سوار تین ڈاکوؤں نے پیزا ڈیلیوری بوائے کو بھی نہ بخشا، موبائل فون اور نقدی لے گئے
-
سوشل میڈیا پر غیراخلاقی مواد اَپلوڈ کرنے پر فائرنگ تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی
دونوں فریقین نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف مضحکہ خیز مواد شیئر کیا تھا، پولیس
-
ڈی آئی خان میں ٹی ٹی پی مشال گروپ کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
سی ڈی ٹی کا ٹھکانے پر آپریشن، ساتھی فرار، کمانڈر کفایت اللہ درابن کیس میں 24 جوانوں کی شہادت میں پولیس کو مطلوب تھا
-
لوئردیر یتیم خانے میں 8 سالہ بچی کی پُراسرار موت کا معاملہ صوبائی اسمبلی پہنچ گیا
بچی سے جنسی زیادتی کا اشارہ موجود ہے مگر رپورٹ غلط بنائی گئی، وہاں موجود بقیہ بچے خطرے میں ہیں، رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد
-
پی ٹی آئی دور میں بھرتی کیے گئے سوشل میڈیا انفلوینسرز نیب میں طلب
تقریباً ایک ہزار سے زائد انفلوئنسرز کئی پراجیکٹس میں بھرتی کیے گئے جن میں 20 سے زائد کانٹینٹ ڈویلپرز تھے
-
خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ایس پی پشاور پولیس پر مقدمہ درج
ایس پی عارف خان زبردستی مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے، میرے شوہر اور بچوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، خاتون کی پریس کانفرنس
-
پشاور میں خاتون کی خودکشی کا ڈراپ سین قتل میں ملوث شوہر اور سسر گرفتار
ملزمان نے غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کرکے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی مگر تفتیش میں بات کھل گئی
-
پشاور میں کھیت سے6 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد
پولیس حکام اطلاع ملتے ہی پہنچے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا، قتل کا مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش شروع
-
پشاور میں 13 سالہ بچی سے زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار
ملزم عتیق الرحمان چونا بھٹی پشاور کا رہائشی ہے، ملزم کا ڈی این اے سیمپل لیبارٹری بھیج دیا گیا، ایس پی فقیر آباد سرکل
-
پشاور دھماکے کا منصوبہ افغانستان میں بنا دوسرا بمبار بھی تیار تھا سی ٹی ڈی
دونوں بمبار نے قندوز میں تربیت حاصل کی، ماسٹر مائنڈ غفار عرف سلیمان ہے جو حملے کے وقت سب سے رابطے میں تھا، سی ٹی ڈی