Press Release
-
الخدمت نے ’’اسموگ فری لاہور مہم‘‘ کے تحت 15 ہزار پودے لگادیے
پی ایچ اے کے تعاون سے لاہور ایئرپورٹ کے قریب 3 ہزار رضا کاروں نے 7 ایکڑ اراضی پر 15 ہزار پودے لگائے
-
یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ اشیا کی وافر مقدار میں فراہمی جاری
ریلیف پیکیج کے تحت 19 بنیادی اشیا پر خصوصی سبسڈی عید الفطر تک رہے گی
-
وفاقی حکومت پیکا ایکٹ کی واپسی کا وعدہ پورا کرے ایمنڈ
صحافیوں کیخلاف غداری کے مقدمات اور انتقامی کارروائیاں قابل مذمت ہیں
-
تیسری پاکستان افریقا ٹریڈ ڈیولپمنٹ کانفرنس آج شروع ہوگی
جنوبی افریقی شہر جوہانسبرگ پاکستان کی سب سے بڑی تجارتی نمائش کی بھی میزبانی کریگا
-
چینی فرم کا جدید ٹیکنالوجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کا اعلان
پاکستان میں ٹیسٹنگ آلات کی فیکٹری، تربیتی مرکز قائم کرینگے، چیئرمین یوچنگ یانگ
-
ڈاکٹر انعم تجمل نے سی ٹی ڈی دستے کی سربراہی کرکے نئی تاریخ رقم کردی
سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی پریڈ کو بہت سراہا اور ان کو اصلی زندگی میں صنف اہان کی تشبیہ دی۔
-
امریکی شہری نے اپنی 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی
ٹیکساس میں منعقدہ میراتھن ریس میں ندرت صدیقی نے تیسری پوزیشن حاصل کی
-
میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ’’پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی‘‘ کو پھر مسترد کردیا
13 ستمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پی ایف یو جے کے احتجاجی مظاہرے کی بھرپور حمایت کا اعلان
-
عافیہ پرامریکی جیل میں حملہ حکومت نوٹس لے ڈاکٹر فوزیہ
ایک قیدی نے گرم کافی کا کپ عافیہ کے چہرے پردے مارا، بینائی بچ گئی، چہرہ شدید زخمی
-
میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی متفقہ مسترد میڈیا مشترکہ کمیٹی
وزارت اطلاعات،میڈیا تنظیموں کی ملاقات کے زیرگردش نکات گمراہ کن ہیں۔