US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
جلد اہم فیصلے متوقع ہیں ،کلی طورپر ن لیگ کے صدر شہباز شریف ذمے داریاں انجام دیں گے
وزیراعظم سمیت تمام سینئر رہنماؤں کی شمولیت کو یقینی بنایاگیا ہے۔
کسی بھی سیاسی جماعت سے مل کر انتخابات لڑنے پر صرف سیٹ ایڈجسمنٹ کا فارمولا طے ہو گا۔
ارکان کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر دونوں کی اعلیٰ قیادت میں فاصلے کم ہونے لگے
نواز شریف اور مریم نواز لندن میں بیگم کلثوم نواز کی تیماری کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے، ذرائع
چودھری نثار سے شہباز شریف کی ملاقات بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
نواز شریف نیب اور عدالتوں میں جاری کیسز کی متوقع سزائیں بھی باعمل پارٹی پالیسی قبول کریں گے۔
نیب اور عدالتی کیسز میں لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہوئی صورتحال نے اپنی نوعیت کا الگ پریشر لیگیوں پر بڑھا رکھا ہے۔
بے گناہی میں نیب اور عدالتوں میں چلنے والے کیسز پرٹھوس ثبوت دینے کا اعادہ کیا گیا
نواز شریف بذات خود پارٹی کے اہم اور ستون کی حیثیت رکھنے والے ناراض سینئرممبرز کو منوانے ان کے گھر جائیں گے۔