Shahbaz Rana
-
قرض منظوری کا اہم وقت IMF نے پاکستان میں نیا نمائندہ لگا دیا
جیو پولیٹکس کا کھیل کھیلا جارہا ہے کہ ملک کو جان بوجھ کر ڈیفالٹ کی طرف دھکیلا جارہا ہے
-
پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکار
500 ملین ڈالر سرمایہ کاری، فلیٹ سائز میں اضافے ،فالتو ملازمین رکھنے پر آمادہ نہیں
-
آئی ایم ایف نے حکومت کو فصلوں کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے روک دیا
کھادوں پر سبسڈی دینے پر پابندیوں کی وجہ سے کسان کو مہنگی درآمدی کھاد خریدنا پڑے گی
-
جولائی اگست برآمدات 14 فیصد اضافے سے 51 ارب ڈالر رہیں
محکمہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں ایک چوتھائی کمی ہوئی ہے
-
آئی ایم ایف کا پنجاب میں بجلی بلز میں ریلیف ختم کرنیکا مطالبہ
پنجاب میں بجلی کے بلوں پر ریلیف اور سولر منصوبہ خطرے میں پڑگیا
-
درآمدات میں کمی سے وصولیوں میں 102 ارب روپے خسارہ منی بجٹ کے امکانات بڑھ گئے
اگست کیلیے محصولات کا ہدف 898 ارب روپے تھا، ایف بی آر بمشکل 796ارب جمع کر سکا، ایڈوانس ٹیکس ادائیگیاں بھی شامل
-
ایکسپورٹ بیسڈ امپورٹس کے ٹیرف میں کمی کا فیصلہ
وزیراعظم نے وزیرتجارت جام کمال کی سربراہی میں جولائی میں ٹیرف ریشنلائزیشن کمیٹی قائم کی تھی
-
FBR جولائی اگست میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکام
1.8 ہزار ارب کے ٹیکس عائد کرنے کے باوجود وصولیاں ہدف سے111 ارب روپے کم رہیں
-
بینکنگ چینل سے ترسیلات زر پر ایکسچینج کمپنیوں کیلیے 78 ارب کے پیکج کی منظوری
ایکسچینج کمپنیوں کیلیے مالی فائدے ایک روپے فی ڈالر سے بڑھا کر دو روپے ڈالر کرنے کی منظوری دی گئی ہے
-
حکومت 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکامآئی ایم ایف نے پروگرام موخر کردیا
حکومت نے بیرونی قرض کے لیے سر توڑ کوششیں شروع کردیں، جولائی میں صرف 426 ملین ڈالر کا قرض ہی مل سکتا ہے، رپورٹ