Shahbaz Rana
-
حکومت کا بجٹ میں صنعتکاروں کو مزید ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
مختلف شعبوں میں مزید رعایتیں دینے کی تجاویز بجٹ میں شامل کی جائیں گی
-
سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت 377 ملین ڈالر رہ گئی
گذشتہ برس 377ملین ڈالررہنے والی رقم 2018 ء میں 725.2 ملین ڈالر تھی۔
-
جاگیردار اور تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس میں زمین آسمان کا فرق
ن لیگ دور میں تنقید کرنے والی پی ٹی آئی زرعی ٹیکس شرح مزید کم کر دی
-
202021 قرضوں اورسود کی ادائیگی کیلیے 145 ٹریلین کی منظوری طلب
2019-20 کیلیے قومی اسمبلی نے اس مد میں 43.5 ٹریلین روپے منظور کیے تھے
-
حکومت 13 کروڑ ڈالر کورونا قرضے سے فائدہ اٹھانے میں ناکام
اقوام متحدہ کے تعاون سے ساڑھے 59 کروڑڈالرلینے کے لیے دوڑدھوپ جاری
-
گوادر معاہدے کے تحت 40 سالہ ٹیکس چھوٹ کی توثیق
معاہدے کی دستاویز کمیٹی میں پیش، غلط بیانی پر سیکریٹری وزارت بحری امور کی سرزنش
-
ٹیکس دہندگان کی چھوٹی سے چھوٹی معلومات جاننے کی تجویز مسترد
بجٹ دستاویزات اصل حالت میں بحال کرنے کی ہدایت،مختصر نظرثانی شدہ بجٹ’’نظام کودھوکا‘‘ہے،سینیٹرعائشہ رضا
-
ایف بی آر کا ہزاروں ملازمین میں بونس ادائیگیوں کا عمل روکنے کا حکم
بے ضابطگی ایسے وقت میں کی گئی جب ایف بی آر کو محصولات میں کمی کا سامنا ہے
-
حکومت نے رواں سال سپلیمنٹری گرانٹس کے ذریعے 145 فیصد زائد اخراجات کیے
336 ارب روپے باقاعدہ سپلیمنٹری گرانٹ، 208 ارب روپے بجٹ ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے جاری کیے گئے،ایکسپریس ٹریبیون
-
201920 حکومت نے 115 ٹریلین روپے کی ٹیکس چُھوٹ دی
پی ٹی آئی حکومت نے ٹیکس چھوٹ دینے کا گزشتہ مالی سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا