US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
چینی قرضوں کی تفصیلات سے آئی ایم ایف کوآگاہ نہ کرنیکی وجہ سے مذاکرات طول پکڑ رہے ہیں۔
نجکاری بورڈ نے اراضی کا تخمینہ لگانے کے لیے تشخیص کارکی منظوری دے دی۔
مجوزہ فنڈز کا جائزہ لینے سے پتا چلتا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے منصوبوں کو پورے فنڈز نہیں ملیں گے۔
صرف 3 فیصد ادائیگی پر کالا دھن سفید کرایا جا سکتا ہے۔
ٹیکس ہدف میں 13 فیصد اضافے کے لیے 36 فیصد شرح نمو درکار ہے جسے حاصل کرنا ممکن نہیں،ذرائع ایف بی آر
مجموعی قرضے 27.6ٹریلین ہوگئے،جولائی تا فروری یومیہ14 ارب قرض لیاگیا۔
2019میں شرح نمو 3.9 فیصد اور 2020میں 3.6 فیصد ہو جائیگی، رواں سال افراط زر7.5فیصد، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ5فیصد رہے گا۔
رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ کے لیے 417.4ارب روپے مختص کیے گئے تھے
گزشتہ سال کے مقابلے میں 61 ارب روپے زیادہ وصول، معیشت کی سست روی،سیاسی دباؤہدف پورا نہ ہونے کی اہم وجہ
وزیر اعظم عمران نے ٹیکس وصولی کی رفتار بڑھانے کا حکم دیا تھا، وزیر مملکت ریونیو حماد اظہار