US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
پاکستان نے بھی میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز کا مسودہ ترتیب دینا شروع کر دیا ہے جو واشنگٹن بھجوایا جائیگا۔
نان سیلری بجٹ میں کٹوتی کا اطلاق رواں سال دسمبر سے جون 2019 تک ہوگا، اعلامیہ
امداد سعودی عرب طرزکے پیکیج پرملے گی، 3 بلین ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھے گا، موخر ادائیگی پر 3 بلین ڈالرکا تیل ملے گا۔
سعودی عرب کانفرنس میں توقع ہے پاکستان بھی سرمایہ کاری کیلیے یقین دہانیاں حاصل کر لے گا، فواد چوہدری
گوادر میں آئل ریفائنری کاحتمی فیصلہ آج ہوگا، پاورپلانٹس کی پیداواری گنجائش 2446 میگا واٹ ہے۔
سعودی وفدآج اسلام آباد پہنچے گا، 8سے 10ارب ڈالر کا پیکیج زیر غور آئیگا۔
فنڈز آزاد کشمیر یونیورسٹی، مانسہرہ اور حیا سرائی اسپتالوں پر خرچ ہوں گے
ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والے زدمیں آئیں گے،برطانوی ٹیکس اتھارٹی سے معلومات حاصل کرلیں، چیئرپرسن ایف بی آر
اس وقت غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 10بلین ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے، اسٹیٹ بینک
اس اسکیم کے تحت ایف بی آر ذرائع آمدن نہیں پوچھ سکتا اور لوگوں کے کوائف بھی راز میں رکھے جاتے ہیں