Shahbaz Rana
-
امریکی بینک ایگزم پاکستان سے ترجیحی درجہ حاصل کرنیکا خواہاں
ایگزم بینک کی خواہش ہے کہ وہ پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالر تک کا سرمایہ فراہم کرے
-
تنخواہ دار طبقے نے تاجروں سے 1550 فیصد زیادہ ٹیکس ادا کیا
تاجروں کی طرف سے نام نہاد تاجر دوست سکیم کے تحت 100 روپے ماہانہ سے کم ٹیکس کی شرح بھی ادا نہیں کی جاتی
-
بینکوں پر 197 ارب روپے اضافی انکم ٹیکس عائد ہونے کا امکان
اگر اے ڈی آر 50 فیصد سے بڑھ جاتا ہے تو پھر حکومت عام شرح سے 39 فیصد ٹیکس ہی وصول کرے گی
-
حکومت تاجر دوست اسکیم کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام
یاد رہے کہ اس سے قبل ایف بی آر مجموعی ٹیکس کلیکشن کا ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہا ہے
-
حکومت نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنیکی اجازت دیدی
کھپت اور ذخائر کے اعداد و شمار میں ہیر پھیر کا انکشاف،دونوں سمریاں باہم متصادم
-
7 ارب ڈالرکیلیےIMFکی 40کڑوی شرائط پر سر تسلیم خم
SIFCکے اختیارات کم،تمام خصوصی اقتصادی زونز مرحلہ وار ختم ہوں گے
-
پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے عالمی بینک
پاکستان میں اس سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا امکان ہے، عالمی بینک
-
چینی قرضوں کی جلد ری پروفائلنگ کا امکان نہیں محمد اورنگزیب
صوبے اگلے مالی سال سے نئے ریٹس کی بنیاد پر زرعی انکم ٹیکس وصول کریں گے،گفتگو
-
سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری عالمی بینک
سندھ میں متاثرہ گھروں کی تعمیر کیلیے 22 کروڑ ڈالرز دیے، مزید 500 ملین ڈالر دینگے
-
کراچی میں ہلاک چینی انجینئر قرض ری شیڈولنگ مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے وزیر خزانہ
چینی باشندے چائنیز آئی پی پی سے منسلک تھے،شرائط کو حتمی شکل دے رہے تھے تاکہ ہم ٹیرف کم کرکے عوام کو ریلیف دے سکیں