Shahbaz Rana
-
ای سی سی کی 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری
کمیٹی نے اگلے سال جنوری تک زائد ذخیرے سے مزید ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی بھی منظوری دے دی
-
چین کی پاکستان کو مشترکہ سیکیورٹی کمپنی بنانے کی تجویز
بیجنگ نے دوطرفہ تعاون کے میکانزم کی تجویز بھی دی ہے، جس کا نام سی پیک جوائنٹ کمیشن ہو گا
-
ٹیکس تنازع سی اے اے نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
سی اے اے نے ایف بی آر کی جانب سے ایڈوانس ٹیکس وصولی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا
-
اے ڈی بی کی 4 برس میں 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی
حالیہ برسوں میں پاکستان نے 7 فیصد سے لے کر 11 فیصد کی شرح سود پر قرض حاصل کیے ہیں
-
اے ڈی بی کی نظام تعلیم کی اصلاح کیلیے بھارتی اسکیم اپنانے کی تجویز
ایشیائی بینک نے یہ تجویزغیر فعال تعلیمی نظام میں بہتری کیلیے پاکستان کی مالی سپورٹ کی درخواست پر دی
-
پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرلیا
لندن کے اسٹینڈرڈ چارٹر بینک سے11فیصد کی شرح سود پر 600 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے
-
ٹیکس دہنگان کے گرد پھندا مزید تنگ کرنے کی تیاری
حکومتی ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ان نئے سخت قانونی اقدامات کو یکم اکتوبر سے نافذ کرنے کی تجویز دی ہے
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کا منصوبہ ختم
وزارت صنعت و پیداوار نے بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون تعمیر کرنے کی اپنی سمری واپس لے لی
-
آئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دی
آئی ایم ایف کی اس شرط سے پاکستان اسٹیل مل کی زمین پر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون بنانے کے حکومتی منصوبے کو نقصان پہنچے گا
-
IMF کا دباؤ پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی علاقے کے صارفین کو ماہ ستمبر کے بل بجلی یکم جولائی کے نرخوں کے مطابق جاری ہونگے