بزنس رپورٹر
-
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16 ارب ایک کروڑ 58 لاکھ ڈالر ہوگئی
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے
-
توانائی کی قیمتیں کم نہ کیں تو کشکول توڑنا ممکن نہیں ہوگا، تاجر و صنعت کار
خطے میں بجلی کا ریٹ 6 سے 7 سینٹ ہے اور یہاں 15 سینٹ ہے، شرح سود کو کم از کم 8 فیصد پر ہونا چاہیے،صدر ایف پی سی سی آئی
-
8 ماہ میں جاری کھاتہ 69 کروڑ ڈالر فاضل، تجارتی خسارہ 16 ارب ڈالر رہا
گذشتہ مالی سال کےد وران زیرتبصرہ مدت میں جاری کھاتے کو ایک ارب 73 کروڑ ڈالر کے خسارے کا سامنا رہا تھا، اسٹیٹ بینک
-
سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
فی تولہ قیمت 2800 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 9ہزار 300روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی
-
8 ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم کارکنان کی ترسیلاتِ زر کا حجم 24 ارب ڈالر رہا
فروری 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی، اسٹیٹ بینک
-
عالمی اور ملکی سطح پر سونے کے نرخ بغیر کسی تبدیلی کے برقرار
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 3لاکھ 6ہزار روپے کی سطح پر رہی
-
زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں ڈالر کے نرخ بڑھ گئے
انٹربینک ڈالر کی قدر 15پیسے اضافے سے 279 روپے 96 پیسے اور اوپن مارکیٹ رہٹ قدر 17پیسے کے اضافے سے 281روپے 47پیسے کی سطح پر بند ہوئے
-
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 87 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی
گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک
-
’ سرکاری ریٹ پر مرغی کا گوشت نہیں بیچ سکتے‘ دکانداروں کا کل ہڑتال کا اعلان
پولٹری فارمز مرغی ہولڈ کررہے ہیں جس کا مقصد مصنوعی قلت پیدا کرنا ہے، صدر سندھ پولٹری اینڈ ریٹیلر ایسوسی ایشن
-
3 مارچ کو بینکوں میں پبلک ڈیلنگ بند رہے گی
اسٹیٹ بینک نے نوٹیفکیشن جاری کردیا