AFP
-
ارجنٹائن کے 2فٹبالرزکورونا میں مبتلا
ڈیبالا وباکا شکار ہونے والے ایونٹس کے تیسرے پلیئر،اے سی میلان کے دفاعی پلیئر مالڈینی بھی متاثر
-
رئیل میڈرڈ کے سابق صدر کی کوروناکے سبب موت ہوگئی
سانز 1995 سے 2000 تک اسپینش کلب سے منسلک رہے
-
پروٹیز89 پرڈھیر تاریخ کی بدترین شکست کینگرواسپنر ایگر کی ہیٹ ٹرک
فاف ڈوپلیسی نے سب سے زیادہ 24 رنز بنائے
-
انگلش فٹبال رونی نے500ویں میچ کو گول داغ کر یادگار بنالیا
رونی نے 55 ویں منٹ میں پنالٹی کو کارآمد بناکر ٹیم کو برتری دلائی
-
’بش فائر‘میچ سابق اسٹارزکو جوانی کے دن یاد آگئے
لارا کے ٹریڈ مارک اسٹروکس پر شائقین دم بخود، وسیم اکرم کو وکٹ نہ ملی
-
آسٹریلین اوپن ٹینس اولڈ ازگولڈ جوکووک 8 ویں بار چیمپئن
نمبرون رینکنگ پوزیشن بھی یقینی، اعصاب شکن مقابلے میں ڈومینک تھیم کو مات
-
جوز بٹلر کو آؤٹ کرنے پر نازیبا الفاظ فلینڈر پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ
فلینڈر نے بٹلر کو آؤٹ کرنے کے بعد کچھ کہا تھا مگر ان کے الفاظ اسٹمپ مائیکرو فون پر نہیں سنے گئے تھے۔
-
بلند حوصلہ انگلینڈ کے سامنے پروٹیز نے ہتھیار ڈال دیے
مہمان ٹیم کی اننگز اور 53 رنزسے فتح،کیشو مہاراج نے 71 کی اننگز کھیلی
-
مشفیق الرحیم کا پاکستان آنے سے صاف انکار
فون پر دستبرداری ظاہر کردی،ٹیم کا اعلان 1، 2 روز میں ہوگا، چیف سلیکٹر
-
سری لنکن کرکٹ ٹیم میں اختلافات کا دھواں اٹھنے لگا
لسیتھ مالنگا نے قیادت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، کسی بھی وقت فیصلہ کرسکتا ہوں، بولر