AFP
-
ریکٹ کو ’گن‘ بنانے والے ٹینس کھلاڑی پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ
مائیک برائن نے اپنی اس حرکت پر ندامت ظاہر کرتے ہوئے معافی بھی مانگی۔
-
آخری لمحات میں ریویو ضائع کرنے پر آسٹریلوی کپتان تنقید کی زد میں آگئے
ری پلے میں وہ واضح آؤٹ دکھائی دے رہے تھے مگر آسٹریلیا کے پاس ریویو نہیں تھا۔
-
انٹرنیشنل فیڈریشن نے بھارتی دباؤ پر ہتھیار ڈال دیئے
پاکستان سے ڈیوس کپ ٹینس ٹائی نومبر تک ملتوی، حتمی تاریخوں کا 9 ستمبر تک اعلان
-
پاکستان دہشتگردی کیخلاف لڑ رہا ہے لیکن بھارت نے کچھ نہیں کیا امریکی صدر
بھارت ان سے نہیں لڑرہا،دیگرممالک بھی اسلامی انتہاپسندوں کیخلاف جنگ کا آغاز کریں، ٹرمپ
-
امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی
چند روز بعد بھارتی وزیراعظم سے ملاقات میں اس مسئلے پر بات چیت کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ہونڈراس میں فٹبال شائقین کی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
ہنگامہ آرائی کا آغاز موٹگووا کے پلیئرز کو لانے والی بس پر حملے کے بعد شروع ہوا تھا
-
نک کریگوئس پھر آپے سے باہر ریکٹ توڑے اور شائقین پر جوتے اچھال دیئے
کریگوئس آئرش چیئر امپائر فرگس مرفی کے ساتھ بحث بھی کرتے رہے۔
-
انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا دشمنی کی پرانی چنگاری پھر بھڑکنے کو تیار
ڈیڑھ صدی پرانی ایشزسیریزکاآج میزبان ٹیم کے’قلعے‘ایجبسٹن میں آغاز،آرچر باہر
-
لیستھ مالنگا نوجوان کرکٹرز کیلیے ون ڈے ٹیم میں جگہ خالی کرنے پر مسرور
میری جگہ آنے والے نئے پلیئر کیلیے خود کو اگلے ورلڈ کپ تک مکمل سیٹ کرنے کا موقع میسر آئے گا، مالنگا
-
لارڈز میں انگلینڈ انجانے خدشات کو ٹالنے کیلیے کوشاں
پوری کوشش کے باوجود میزبان سائیڈ آئرلینڈ پر بڑی برتری حاصل نہ کرسکی