AFP
-
ٹوکیو اولمپکس2020 میں روبوٹس کام کرتے دکھائی دیں گے
مقصد آئندہ برس شیڈول کھیلوں کے عالمی میلے میں جاپان کی ٹیکنالوجی میں مہارت کو ظاہر کرنا ہے۔
-
سری لنکا کرکٹ کے لیے نوگوایریا بنتے بنتے رہ گیا
خوفناک دہشتگردی کے باوجود 3 ماہ میں گراؤنڈزآباد، بنگلہ دیشی ٹیم پہنچ گئی
-
ووئکس کے میدان بدر ہونے پر ٹرافی ہاتھ سے نکلنے کا محسوس ہوا ایون مورگن
بلاشبہ یہ ناقابل یقین میچ رہا اور مجھے ابھی تک ٹائٹل فتح کا یقین نہیں آرہا، انگلش کپتان
-
ورلڈ کپ گراؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی خاتون دھرلی گئیں
خاتون کی شناخت ایک یوٹیوبر ویٹالی کی والدہ الینا ولیٹسکی کے نام سے ہوئی ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی فائنل میں رسائی سے ملکی شائقین مشکل میں پڑگئے
یہ معرکہ رات 9 بج کر30 منٹ پر شروع ہوگا اور اس کا اختتام ممکنہ طور پر علی الصبح 5 بجکر30 منٹ ہونا ہے۔
-
ورلڈ کپ فائنل برطانوی شائقین ٹی وی پر مفت دیکھ سکیں گے
ای سی بی کا یہ فیصلہ ملک میں کرکٹ کی کم ہوتی مقبولیت کو بڑھانے کی ایک کوشش ہے، ماہرین
-
جنوبی افریقہ کی فتح پر بھارت کی ’ لاٹری ‘ نکل آئی
کوہلی الیون کو سیمی فائنل میں کل نسبتاً کمزور حریف نیوزی لینڈ کا سامنا رہے گا
-
دوحا میں طالبان اور دیگر متحارب دھڑوں میں ساڑھے 8 گھنٹے مذاکرات
تقریباً 70 مندوبین کی شرکت،ممکنہ جنگ بندی پربات چیت،کانفرنس ہال میں داخل ہونے سے قبل موبائل فون رکھوا لیے گئے
-
پاک افغان میچ دنگا فساد کرنے والوں کی تلاش شروع
برطانوی پولیس نے متاثرین اور عینی شاہدین سے سامنے آنے کی درخواست کردی
-
مارک ووڈ کا باؤنسر افغان پلیئر حشمت اللہ شاہدی نے والدہ کی خاطر بیٹنگ جاری رکھی
گزشتہ برس میرے والد کا انتقال ہوا ہے، اس لیے میں نہیں چاہتا تھا کہ میری والدہ پریشان ہوں، افغان بیٹسمین